میرواعظ عمر فاروق کی امت مسلمہ کو عیدالاضحی کی مبارک باد،لوگوں سے کشمیری نظربندوں کے اہلخانہ کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کی اپیل
بدھ 27 مئی 2026 14:02
(جاری ہے)
میرواعظ نے کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کے اظہارکیلئے بڈگام جانا چاہتے تھے لیکن قابض حکام نے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار پر قدغن عائد ہے ۔انہوں نے کہا کہ عید الاضحی ہمیں قربانی، ایثاراور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ عید کی خوشیوں میں جیلوں میں قید کشمیری نظربندوں کے اہلخانہ کو بھی شامل کریں ۔اللہ تعالیٰ کے حضورامن و سلامتی کی دعا کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا کہ اللہ معاشرے کو امن، سلامتی، رحمت اور بخشش عطا فرمائے اور لوگوں کو اجتماعی اور انفرادی طور پر ایک بہتر اور زیادہ ہمدرد معاشرے کی تعمیر کی طرف رہنمائی کرے۔واضح رہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کونماز عید ادا کرنے سے روکنے کیلئے سرینگر میں گھر میں نظر بند کر دیاہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.