وفاقی بجٹ 2026/27: پیپلز پارٹی کا بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے اور حق میں ووٹ ڈالنے کا فیصلہ
/پی پی پی کے ترقیاتی منصوبے وفاقی بجٹ کا حصہ بنیں گی؛ مذاکراتی کمیٹی کے ٹھوس مؤقف کے بعد حکومت اور پیپلز پارٹی میں اتفاق
بدھ 3 جون 2026 20:20
(جاری ہے)
اس سے قبل بجٹ کے نکات اور عوامی ریلیف پر پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور سینئر رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی نے حکومت کے سامنے بھرپور مؤقف اختیار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سید نوید قمر، سلیم مینڈوی والا، سینیٹر شیری رحمان اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے مذاکرات کے دوران پارٹی کا کیس مضبوطی سے لڑا۔
کمیٹی نے ملکی معاشی استحکام، غریب پرور پالیسیوں اور صوبائی منصوبوں کے تحفظ کے لیے حکومت کے سامنے ٹھوس تجاویز رکھیں۔ وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ان اہم امور پر اصولی اتفاق ہو جانے کے بعد بجٹ کی منظوری کی راہ میں حائل تمام سیاسی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں، اور اب پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں بجٹ دستاویز کو پاس کروانے کے لیے حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگیمزید قومی خبریں
-
ہائیکورٹس سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں، ان کی عدالتی و انتظامی آزادی کا احترام ضروری ہے،وفاقی آئینی عدالت
-
وفاقی حکومت سے بجٹ نہیں بن رہا، مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم کی تنقید
-
شاہراہِ فیصل پر لین خلاف ورزیوں کے خلاف فیس لیس کارروائی، دو روز میں 169 ای چالان جاری
-
سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ
-
سیاحوں کی حفاظت اولین ترجیح، پتریاٹہ چیئر لفٹ عارضی طور پر بند، نیا رسہ نصب ہونے کے بعد دوبارہ فعال کی جائیگی
-
صدر واہ پولیس کی کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، درجنوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد
-
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس اچانک معطل
-
ملک میں آئندہ 3ماہ کم بارشیں، شدید گرمی اور پانی کی قلت کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
-
لاہورمیں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹے نے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی
-
پنجاب صاف پانی اتھارٹی کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم جدید خطوط پر استوار، 100 موٹر سائیکلز پر مشتمل اسکواڈ بنانے کا فیصلہ
-
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر 15 اضلاع میں نکاسی آب کے جاری منصوبوں بارے جائزہ اجلاس
-
محرم الحرام میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے "کاروانِ امن" کا تحصیل سلانوالی ، ساہیوال اور شاہپور کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.