امرناتھ یاترا کے باعث سرینگر جموں ہائی وے پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
ہفتہ 4 جولائی 2026 22:42
(جاری ہے)
امرناتھ یاترا گزشتہ روز شروع ہوچکی ہے۔ جموں کے مضافاتی علاقے نگروٹا میں بھی صورتحال مختلف نہیںہے۔
سینکڑوں گاڑیوں کو روکا جارہا ہے اور انہیں ادھم پور، کٹرہ، ریاسی حتیٰ کہ ضلع جموں کے دیہی علاقوں کی طرف بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ یہ پابندی اس وقت تک برقرار ر ہتی ہے جب تک یاترا کا قافلہ ادھم پور سے آگے نہیں نکل جاتا۔سب سے زیادہ مشکلات سرکاری اور نجی ملازمین کو پیش آتی ہیں۔ کئی ملازمین کو واپس گھروں کولوٹنا پڑتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
-
ابوظبی، ڈرائیور کے بغیر گاڑیوں کیلئے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.