شاداب خان کو گلوبل سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان مقرر
انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے ہاتھ میں چوٹ لگنے کے بعد انہیں ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونا پڑا، رپورٹ
جمعرات 9 جولائی 2026 17:11
(جاری ہے)
علاوہ ازیں جنوبی افریقا کے ٹاپ آرڈر بلے باز ریلی روسو کو ٹورنامنٹ کے لیے گرین کے متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
وائپرز اسکواڈ میں بین الاقوامی ٹیلنٹ کا ایک مضبوط امتزاج ہے جس میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور یو ایس اے کے اینڈریس گوس نے بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط کیا جبکہ آل رانڈرز کے شعبے میں شاداب، خزیمہ بن تنویر اور مچل شامل ہیں۔لیگ اسپننگ آل رائونڈر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان کے طور پر بھی کافی کامیابی حاصل کی ہے اور ان کی قیادت میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن نے یونائیٹڈ نے ٹائٹل جیتا تھا، انہوں نے بطور کپتان 69 میچوں میں 40 فتوحات ریکارڈ کیں جس سے ان کی جیت کا تناسب 57.97 ہے۔گلوبل سپر لیگ کے 2026 کے ایڈیشن میں 11 میچوں میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی تمام میچز گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اصلی ونیشیئس جونیئرکہاں ہیں برازیلین اسٹار کے کلون ہونے کی افواہ نے ہلچل مچا دی
-
سلمان علی آغا کا شمارٹی ٹوئنٹی میں 10سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرے نمبر ، کئے بڑے موڑ دیکھے
-
بھارتی ٹیم کے بعد سوریا کمار یادیو ڈومیسٹک اسکواڈ سے بھی آئوٹ
-
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورمستعفی
-
رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی
-
ٹین ایج مڈفیلڈر گلبرٹو مورا کی ٹخنے کی چوٹ کے باعث چلی کے خلاف دوستانہ میچ سے باہر ہونے کی تصدیق
-
کولمبیا اورچلی کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچز کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ نواکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
-
سکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر عثمان طارق نے ایک مبہم پوسٹ کے ذریعے خاموشی توڑ دی
-
دوگنا آمدن، رونالڈو نے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
-
ایشین گیمز 2026 میں 52 تمغے، جنگ زدہ ایران نے دنیا کو حیران کر دیا
-
ویمن ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز 2026، بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.