قائمہ کمیٹی داخلہ کا بلوچستان امن و امان پر کوئٹہ میں اجلاس بلانے کافیصلہ
جمعہ 10 جولائی 2026 20:49
(جاری ہے)
اجلاس میں اسلام آباد کی شیر دھمیال اور سگہ بنترار سڑکوں کی تعمیر میں طویل تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سی ڈی اے کو نئے منصوبوں کے بجائے جاری کاموں کو ترجیح دینے کی ہدایت کی گئی۔
چیئرمین سی ڈی اے نے بجٹ کی کمی کو وجہ قرار دیتے ہوئے فنڈز کی دستیابی پر کام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ کمیٹی نے کھنہ ڈاک، کھنہ کاک اور شکریال کی رجسٹری اور انتقال پر پابندی کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی سے اسلام آباد اراضی ریکارڈ کی منتقلی میں سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ کمیٹی نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب اور کمشنر راولپنڈی کو اگلے اجلاس میں حتمی ٹائم لائن کے ساتھ ذاتی طور پر طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں وزرائے مملکت بیرسٹر عقیل ملک، طلال چوہدری سمیت انجم عقیل خان، ملک شاکر بشیر اعوان، چوہدری محمد شہباز بابر، سید رفیع اللہ، سردار نبیل احمد گبول، عبدالقادر پٹیل، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی، رانا انصار، محمد اعجاز الحق، خوشحال خان کاکڑ اور وزارتِ داخلہ، قانون، سی ڈی اے، ایف آئی اے اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
آن لائن شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے زبردست سہولت متعارف
-
کل نواز شریف سکول آف ایمیننس کا باقاعدہ آغاز ہوگا:وزیرتعلیم
-
وزیراعلیٰ نے نوازشریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کردیا
-
لاہور میں 32 تحفظ شدہ گانیدار طوطے بازیاب، تین ملزم گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
پشاور، گھرمیں آگ لگنے سے میاں ، بیوی اوربچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
-
سابق فاٹا اور پاٹا پر عائد کیے گئے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف صوبے کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،فیصل کنڈی
-
پاکستان سے چین کو گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سماجی کارکنان نوشاد علی اور صبیحہ خانم کی ملاقات
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے انسانی سمگلنگ اور جعلی اوورسیز روزگار کا فراڈ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
ساہیوال ، تیزرفتار کار تلے آ کر کانسٹیبل شدید زخمی ،پولیس افسر کو دھمکیاں دینے پر دو نو جوان گرفتار ،مقدمہ درج
-
35 سالہ شخص کی پنکھے سے پھندا لگا کرمبینہ خود کشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.