آزاد کشمیر کے عوام ووٹ سے کھوکھلے نعروں ،کارکردگی کے درمیان فرق واضح کر دینگے‘ سعد رفیق
ن)لیگ کا مہاجرین نشستوں پر انتخابی مہم بارے مشاورتی اجلاس،انتخابی مہم کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 23 جولائی 2026 04:10
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام اپنے ووٹ سے کھوکھلے نعروں اور کارکردگی کے درمیان فرق واضح کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کا مظفرآباد میں جلسہ کشمیری عوام کی امنگوں اور مسلم لیگ (ن)پر اعتماد کا اظہار تھا۔انہوں نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی دراصل مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی ہے۔ اجلاس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ ان کی محنت مسلم لیگ کی کامیابی کی صورت میں سامنے آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
ایران امریکا تنازع اور خطے پر اس کے اثرات کے موضوع پر خصوصی نشست
-
”کاکروچ “مودی جی کی دھوتی میں گھس چکے ہیں. جے رام رمیش
-
”کاکروچوں“ نے مودی سرکارکو ہلا دیا‘احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا
-
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی مذمت
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو مارے گئے
-
سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدوں کی پاسداری کریں گے، دفتر خارجہ
-
کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
-
سی آئی اے مراکز پر ایرانی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار پر سوالات
-
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
اگر جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ سب کو جاہل اور ناسمجھ بنانا چاہے گا، نصیرالدین شاہ
-
ایران کا اردن اور کویت میں امریکی اڈوں کو ہدف بنانے کا دعویٰ
-
پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ میں طوفانی بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177زخمی، کئی گھر منہدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.