ممبر پینل آف چیئرمین محترمہ نبیلہ ایوب کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس
جمعرات 30 جولائی 2026 21:36
(جاری ہے)
یاداش بخیر 1832کو زندہ کھالیں کنچھوانے والوں کا تعلق اسی دھرتی سے تھا۔ 23مارچ 1940کو قراردادپاکستان میں کشمیریوں کی نمائندگی کرنے والے غلام حیدر جنڈالوی، سمیت 19جولائی 1947کو الحاق پاکستان کی قرارداد اوربانی صدر غآزی ملت سردار محمد ابراہیم خان بھی اسی دھرتی کے بیٹے تھے۔
آزادی کی جنگ کے ہیروز کیپٹن حسین خان شہید،خان آف منگ خان محمد خان جیسے اکابرین کی قربانیوں سے انکار پر افسوس ہے۔ قرارداد میں کہاگیا کہ وفاقی وزرائ کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ ان کے اس طرز عمل سے راولاکوٹ اور ریاست کے دیگر علاقوں اور بیرون ملک کشمیر یوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔اس معزز ایوان کی توسط سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دی گئی Truth and reconciliation Commission کے قیام کی تجوزیز پر عملدرآمد کیا جائے اور اس وقت تک راولاکوٹ میں کسی بھی قسم کی کارروائی کو روکا جائے۔ الیکشن کمیشن صاف اور شفاف الیکشن کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ میرپور ڈویڑن کے اندر حالیہ الیکشن میں جو بے ضابطگیاں کی گئیں،ان کو دور کر کے الیکشن کروائے جائیں۔ یہ ہمارے لوگ ہیں ہمیں ان سے بات کرنے ہو گی۔ الیکشن اپنی جگہ پر لیکن دونوں طرفہ نقصان ہمارا ہے۔ ہمارا دشمن بھارت پوری دنیا میں اس صورتحال کو اپنے حق میں استعمال کر رہا ہے۔ موجود ہ صورتحال میں Truth and reconciliation Commissionہی واحد حل ہے۔جواس صورتحال سے ریاست کو مزید انتشار سے بچا سکتا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.