ادارہ تدریس القرآن کے طلبہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں، رکن صوبائی اسمبلی شہلا بانو
پیر 10 اگست 2026 20:04
(جاری ہے)
ایم پی اے سیدہ شہلا بانو کا کہناتھاکہ والد کے سایہ سے محروم بچوں کی کفالت معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے، بچے تعلیم کو ترجیحات میں رکھ کے جذبہ اور لگن سے آگے بڑھیں، ایک دن ملک کی خدمت میں پیش پیش ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ 14 اگست کی خوشیاں منانے میں ان بچوں کے ساتھ مل کر اچھا لگا ہے ۔سیدہ شہلا بانو نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے راستے روشن اور ہموار کرنے کے لئے تعلیم واحد ذریعہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے بھارت کے پانچ دھماکوں کے جواب میں چھ دھماکے کرکے پاکستان کو عسکری محاذ پر مضبوط بنایا ، افواج پاکستان کی قربانیوں کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ایم پی اے جشن آذادی کی مناسبت سے بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور یوم آزادی کی مناسبت سے جھنڈیاں بھی لہرائی گئیں۔ چیئرمین ادارہ تدریس القرآن ملک ساجد اعوان نے ادارہ کی کارکردگی پر روشنی ڈالی جس پر ایم پی اے نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب کے اختتام پر جشن آزادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا اور بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
-
پاکستان کی آم برآمدات 2026 سیزن کے دوران 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
-
گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے پر 10 سالہ بچے پر مبینہ تشدد،ملزم گرفتار
-
پولیس کا آئس منشیات کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،کروڑوں مالیت کی آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
کراچی میں مزار کے قریب 3 بوریوں سے شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد
-
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جولائی کے دوران 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر موصول
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، مقتول کے معدے سے تیزاب کی موجودگی کے شواہد مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.