قائدِ اعظم اکادمی کراچی ، قائدِ اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ و برکلن سیکنڈری سکول کے زیر اہتمام تقریب
جمعرات 10 ستمبر 2026 21:13
(جاری ہے)
قائدِ اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے ریزیڈنٹ انجینئر عبد العلیم شیخ نے خطب استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب کا مقصد صرف بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور جنگ ستمبر 1965 کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا نہیں بلکہ وطن عزیز کے دفاع و استحکام کا جذبہ اپنے سینوں میں بھرپور پروان چڑھانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کا تصور وطن محض جغرافیائی حدود تک محدود نہیں تھا ان کا وطن ایک ایسا نظریاتی کلچر تھا قانون کی حکمرانی ، جمہوریت کا فروغ، مساوی حقوق، آزادی، عدل و انصاف ہو۔ مقررین نے کہا کہ اس تقریب کے ذریعے ہمیں یہ پیغام دینا ہوگا کہ ہم سب ایک اور متحد ہیں، پائیدار امن چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں قائد اعظم کے افکار کی روشنی میں وطن عزیز میں پائیدار امن، ترقی و استحکام کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر معزز مہمانانِ گرامی اور مقررین کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں اور طلبا و طالبات کو سرٹیفکیٹ دئیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.