نوری المالکی کا سعودی عرب پر باغیوں کی پشت پناہی کا الزام

بدھ 18 جون 2014 08:05

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جون۔2014ء )عراقی حکومت نے سعودی عرب پر اسلامی جنگجووٴں اور قبائلی فورسز کی پشتی پناہی کا الزام عاید کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق نوری المالکی کے دفتر کی جانب سے منگ جاری کردہ بیان میں سعودی عرب پر ٴ دہشت گردی کی طرف داری کا الزام عاید کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ''ہم اس موقف کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔یہ گروپ مالی اور اخلاقی امداد کی شکل میں جو کچھ وصول پا رہے ہیں،ہم سعودی عرب کو اس کا ذمے دار گردانتے ہیں۔سعودی حکومت کو ان دہشت گرد گروپوں کے خطرناک جرائم کا ذمے دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :