خورشید شاہ کا حکومت سے لاہور کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ، پنجاب حکومت کی طرف سے بڑی غلطی کے اعتراف اور عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ،حکومت کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں مگر خود حکومت شاید اس فضاء کو خراب کررہی ہے‘ شہباز شریف وضاحت پیش کریں ،اسمبلی میں خطاب، ڈاکٹر عارف علوی‘ جماعت اسلامی کے طارق اللہ کی بھی واقعہ کی شدید مذمت، معاملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جوڈیشل انکوائری کروا کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،احسن اقبال، پہلے پولیس کی کارروائی میں مزاحمت ، پتھراؤ اور فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی‘ خواتین کو شیلٹر کے طور پر استعمال کیاگیا جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں، اسمبلی میں وضاحتی بیان
بدھ 18 جون 2014 08:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جون۔2014ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے حکومت سے لاہور کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ، پنجاب حکومت کی طرف سے بڑی غلطی کے اعتراف اور عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رکاوٹیں صرف طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ہی نہیں بلکہ رائے ونڈ ‘ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس و دیگر جگہوں پر بھی ہیں ‘ ہم حکومت کی وضاحت سے مطمئن نہیں ۔
حکومت کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں مگر خود حکومت شاید اس فضاء کو خراب کررہی ہے‘ شہباز شریف معاملے پر وضاحت پیش کریں یقیناً نواز شریف کو معاملے کا دکھ ہوگا مگر وزیرااعلیٰ پنجاب کس طرح اس معاملے سے لاعلم رہے۔ ڈاکٹر عارف علوی‘ جماعت اسلامی کے طارق اللہ کی بھی واقعہ کی شدید مذمت‘ جبکہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ معاملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جوڈیشل انکوائری کروا کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، پہلے پولیس کی کارروائی میں مزاحمت ، پتھراؤ اور فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی‘ خواتین کو شیلٹر کے طور پر عوامی تحریک نے استعمال کیا جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں، پولیس کے افسران و جوان شدید زخمی ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایوان میں اکثریت بھی طاقت نہیں ہوتی سیاست میں حکمت عملی اصل طاقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز واک آؤٹ کی بجائے حکومت کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کیلئے پنجاب حکومت سے غلطی ہوئی ہے اور اس پر قوم سے معافی مانگے اور کہے کہ وہ مجرموں کو سزا دے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن عارف علوی نے کہا کہ اگر عورتیں شیلٹر بنائی گئی تھیں تو پھر کیوں عورتوں پر گولی چلائی گئی؟ لاٹھی چارج ‘ ہوائی فائرنگ کی جاسکتی تھی۔ مگر کیوں سیدھے فائر کیے گئے ہیں اس وقت پورا ملک آگ میں جل رہا ہے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ لاہور میں ہونے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ ایک روز قبل اس ایوان میں اظہار یکجہتی کیا گیا اور آج اس طرح کی صورتحال سامنے آگئی۔انہوں نے کہا کہ کچھ ماڈل ٹاؤن میں پولیس والوں کیلئے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور رکاوٹوں کو ختم کرنا چاہتے تھے، پولیس والے وہ جگہ واگزار کرانا چاہتے تھے مگر آگے سے مزاحمت کی گئی۔
پہلے ان لوگوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی اور جوابی فائرنگ پولیس نے کی۔اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا انکوائری کا حکم دے دیا ہے، پولیس نے جب ان عناصر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو خواتین کو شیلٹر کے طور پر استعمال کیاگیا اور اسی وجہ سے سامنے آنے والی خواتین اس کا نشانہ بنیں۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی وجہ سے پولیس کے بھی اکثر افسران و ملازمین شدید زخمی ہیں، اظہار یکجہتی کی فضاء کو خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے معاملہ کی وزیراعظم نواز شریف نے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے انہوں نے کہا کہ تحقیقات کرکے ایوان کو آگاہ کیا جائے جس پر قائد حزب اختلاف جماعت اسلامی کے پارلیمانی سربراہ انجینئر طارق االلہ نے کہا کہ حکومت بتائے کہ کتنے لوگ شہید ہوئے ہیں معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ،جس پر احسن اقبال نے کہا کہ اس واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائیگی اور اس میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 18 جون 2014 کی مزید خبریں
-
دنیا بھر میں فٹبال فیور عروج پر : پاکستانی کرکٹرز بھی فٹبال میچوں کا لطف اٹھا رہے ہیں ،شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ فٹبال جیتنے کیلئے پرتگال کو فیورٹ قرار دیدیا ،میانداد نے برازیل کو پسندید ہ ٹیم قرار ... مزید
-
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان رواں سال مختصر کرکٹ سیریز کا امکان ختم ہوگیا ہے ، نجم سیٹھی
-
اسنوکر کھلاڑیوں کو انعامی رقم نہ دی گئی تو اسلام آباد میں دھرنا دینگے ، عالمگیر شیخ ،کرکٹ اور دیگر کھیلوں کی طرح اسنوکر کے کھیل کی بھی سرکاری سرپرستی کی جائے تاکہ کھلاڑیوں میں مایوسی کا خاتمہ ہوسکے ... مزید
-
بھارت نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو 47رنز سے شکست دیکر سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ،پورے میچ میں باؤلروں نے راج کیا ، بارش سے متاثرہ میچ میں پوری بھارتی ٹیم 105رنز پر آؤٹ ہوگئی ،بنگلہ ... مزید
-
جاپانی فٹبال شائقین نے اسٹیڈیمز میں بے پناہ گندگی صاف کرکے نئی روایت قائم کردی ،فٹبال شائقین میچز کے دوران ہنگامہ آرائی اور گندگی پھیلانے کے لئے بدنام ہیں مگر جاپانی شائقین نے اپنی ٹیم کے میچ کے ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کا وزیر اعلی پنجاب کو فون، ماڈل ٹاؤن واقعہ پر فوری رپورٹ طلب کرلی ، کارکنان پر تشدد کے واقعات افسوس کن اور حیران کن ہیں ،نواز شریف
-
جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جبکہ جسٹس خواجہ امتیاز نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ،چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے جسٹس عمر عطاء بندیال سے اور گورنر پنجاب نے جسٹس خواجہ ... مزید
-
پاکستان کو دہشت گردی سے پاک ملک بنایا جائے گا،مریم نواز، اللہ تعالیٰ ہمارے فوجی جوانوں کی حفاظت فرمائے جو آپریشن میں مصروف ہیں چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام ، تعلیمی اخراجات واپسی سکیم کا ِ دائرہ ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے داخلی اور خارجی راستے بند ، لوگوں کو شدید مشکلات،تحصیل میر علی سب سے زیادہ متاثر، میران شاہ بازار، دتہ خیل،شوال میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں، بنوں کیمپ میں پانی کی شدید قلت، بجلی ... مزید
-
وفاق اور سندھ کے درمیان ٹیکس تنازع طول پکڑگیا،وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو مداخلت کرنے کی درخواست کر دی ،ایف بی اّر او سیکرٹری خزانہ کو متعدد خطوط لکھنے کے باوجود معاملہ حل نہ ہوا، قائم علی شاہ
-
شمالی وزیرستان آپریشن کے رد عمل میں کا لعدم تحریک طالبان کا کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ، دیشتگر دو ں کا ہدف کراچی میں ایئرپورٹ، سیکیورٹی فورسز، نجی ایئرلائنزکے دفاتر، اہم مقامات، غیرمسلموں کی ... مزید
-
آئی جی پنجاب نے تحر یک منہاج القر آن کے سامنے احتجاج کے دوران گاڑیوں اور انکے شیشے توڑنے والے (ن) لیگی ”گلوبٹ “کی گر فتاری کا حکم دیدیا
-
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی ملک میں توانائی بحران کے پیش نظر صوبے میں بجلی کے استعمال میں کفایت شعاری کی ہدایت
-
عراقی شہر بعقوبہ پر عسکریت پسندوں کے حملے ، 44 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
تخفیف اسلحہ معاہدہ بیکار، دنیا میں 16ہزار ا یٹمی وار ہیڈز اب بھی موجود،پچھلے کئی عشروں سے روس اور امریکا اپنے اپنے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار کم کرنے کے سمجھوتے کر چکے ،لیکن اب بھی دنیا ... مزید
-
امریکی فوج طالبان کی قید سے رہا ہونے والے سارجنٹ بو برگڈال کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں،میجر جنرل کینیت ڈاھل تحقیقات کے سربراہ مقرر
-
جکارتہ،لینڈسلائیڈنگ سے6 افراد ہلاک ہوگئے
-
ایران: متعہ اور نکاح مسیار کے لئے قانون سازی،مجلس شوریٰ میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کردیاگیا ،بے راہ روی پر قابو پانے کے لئے باقاعدہ مراکز کے قیام کی تجویز
-
فلسطینی خاتون اول کو تل ابیب میں یرغمال بنانے کا مطالبہ،سوشل میڈیا پر فی گھنٹہ ایک فلسطینی کے قتل کی مہم
-
اٹلی ،اطالوی شہری نے اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے قتل کا اعتراف کر لیا
-
قاہرہ، 30 رکنی نئی مصری کابینہ نے حلف اٹھا لیا ،کابینہ میں وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان شامل نہیں کیا گیا
-
نوری المالکی کا سعودی عرب پر باغیوں کی پشت پناہی کا الزام
-
منہاج القرآن کے سیکرٹریٹ کے باہر پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم ، 8 افراد جاں بحق ، 97 کے قریب زخمی ، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، طاہر القادری ، جاں ... مزید
-
ماڈل ٹاوٴن کے انتہائی افسوسناک واقعہ پر دل خون کے آنسو رورہا ہے ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرسخت رنجیدہ ہیں،سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدری ہے،واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا ہے،ظلم کرنے والے ... مزید
-
انقلاب دیر سے آنا تھا وہ اب جلد آئے گا ، میری آمد کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ڈاکٹر طاہر القادری ، وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی ۔شہید کارکنان ... مزید
-
دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن، مزید 25 دہشت گرد ہلاک ، 6 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ،ہلاک شدگان میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں،فوج اپنا گھیرا مزید تنگ کررہی ہے۔،آئی ڈی پیز کے لئے ... مزید
-
آئی جی پنجاب نے ماڈل ٹاون واقعہ پر تین سینئر پولیس ا فسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی قائم کردی،قیمتی جانوں کے ضیاع پر پنجاب پولیس گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے، پولیس کا کام عوام کے جان ومال کی حفاظت کرنا ... مزید
-
غداری مقدمہ سے متعلق تمام دستاویزات اور ثبوت موجود ہیں،سیکرٹری داخلہ کا عدالت میں بیان،خصوصی عدالت نے وکیل صفائی کے مکمل دستاویزات فراہم نہ کرنے کے اعتراض پر شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل روک دیا، ... مزید
-
لاہور واقعہ انتہائی شرمناک ہے ،واقعہ پر جوڈیشل انکوائری کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیر اعلی پنجاب، وزیر قانون پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب فوری طور استعفی دیں،عمران خان ، آئی جی پنجاب کو گرفتار کر ... مزید
-
یہ سرمایہ داروں،صنعت کاروں یا کاروباری بجٹ نہیں کسانوں ، کاشتکاروں اور مزدوروں کا بجٹ ہے،اسحاق ڈارکادعویٰ،پیپلزپارٹی نے معیشت کے ساتھ سیاست کھیلی ہے اور15 مارچ تک نیپرا کے ٹیرف کو اوپر نہیں کیا،آج ... مزید
-
کیتھے پیسیفک کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کرنے کا اعلان، سکیورٹی وجوہات کے باعث ایئرلائن نے فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، 28 جون کو پاکستان سے آخری فلائٹ آپریشن مکمل کیا جائیگا، ... مزید
-
ٹڈاپ اسکینڈل‘ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے احکامات معطل، 12 مقدمات میں ضمانت منظور،12 لاکھ روپے زرضمانت جمع کرانے کا حکم، یوسف رضا گیلانی کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن ... مزید
-
تحر یک منہاج القر آن کی2خواتین سمیت6افراد کی نمازجنازہ اداکر دی گئی ‘حکو متی نمائندوں کی عدم شر کت، چو ہدری پر ویز الٰہی‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید ‘پیپلزپارٹی کے خرم جہا نگیر ... مزید
-
قومی اسمبلی نے 106 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی،قومی اسمبلی ، سینٹ ، ملکی قرضہ جات کی واپسی ، مصارف بیرونی قرضہ جات ، بیرونی قرضہ جات کی واپسی ، عدالت عظمیٰ ، انتخابات ، ریلوے و دیگر ... مزید
-
خورشید شاہ کا حکومت سے لاہور کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ، پنجاب حکومت کی طرف سے بڑی غلطی کے اعتراف اور عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ،حکومت کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں مگر خود حکومت شاید اس فضاء ... مزید
-
طاہر القادری جیسے بہروپیوں کوقوم اچھی طرح جانتی ہے،بدقسمتی سے لاہور واقعہ نے طاہر القادری کے مقصد کو تقویت دی، سعد رفیق،سول انتظامیہ میں ایسے عناصر ہوسکتے ہیں جنہوں نے سازش کے تحت یہ سانحہ کرایا ... مزید
-
پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے پھر بھی یہاں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں، اپوزیشن باتیں جبکہ حکومت بجلی بنا رہی ہے،خرم دستگیر، شمالی وزیرستان کے پناہ گزینوں کوخیموں میں رکھا جارہا ہے وہ ... مزید
-
شیخ رشید نے 20جون کو ہونے والا ٹرین مارچ ملتوی کردیا ، جی ایم ریلوے نے واضح کردیا ہے کہ کہ وہ ٹرین مارچ کی حفاظت نہیں کرسکتے ۔ جی ایم ریلوے نے خط لکھ کر آگاہ کیا ، اب طاہر القادری کا استقبال کرینگے، ... مزید
-
قاتلوں کا قائم کردہ کمیشن نہیں مانتے، بیگناہوں کا خون خود انصاف کریگا، چودھری پرویزالٰہی ،زخمیوں کی عیادت کی، ڈاکٹر طاہر القادری کے گھر گولیوں کے نشانات اور شہید قرآن پاک دیکھے ،عوامی تحریک کیخلاف ... مزید
-
شمالی وزیرستان آپریشن‘ آرمی چیف نے دورہ سری لنکا ملتوی کردیا،جنرل راحیل شریف نے 19 جون کو چار روزہ دورے پر کولمبو روانہ ہونا تھا،آئی ایس پی آر
-
منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں ملک میں فتنہ پھیلانے کے حلف لئے جا رہے تھے، رانا ثنااللہ،کوئی ہمیں کسی کے خوف سے نہ ڈرائے، ڈاکٹرطاہر القادری نے نوگو ایریا بنا رکھا تھا انہوں نے ریاست کے اندر ریاست بنا ... مزید
-
عوامی تحریک کے کارکنوں کا متعدد شہروں میں احتجاج، میٹرو بس ، ایکسپریس وے بلاک،.پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
-
لاہورواقعہ غیرملکی شرپسندوں کی کارروائی سمجھاجائے،مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.