آئی جی پنجاب نے تحر یک منہاج القر آن کے سامنے احتجاج کے دوران گاڑیوں اور انکے شیشے توڑنے والے (ن) لیگی ”گلوبٹ “کی گر فتاری کا حکم دیدیا

بدھ 18 جون 2014 07:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جون۔2014ء ) آئی جی پنجاب نے تحر یک منہاج القر آن کے سامنے احتجاج کے دوران گاڑیوں اور انکے شیشے توڑنے والے (ن) لیگی ”گلوبٹ “کی گر فتاری کا حکم دیدیا ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز آئی جی پنجاب نے پو لیس کی موجودگی میں گلو بٹ کی جانب سے وہاں موجودرجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ نے کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کی ملزم کی گر فتاری کا حکم دیا اور آئی جی پنجاب نے کہاکہ ملزم کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو اسکو فوری طور پر گر فتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ دعج کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :