بنوں:جی ٹی ایس چوک پر رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

جمعرات 10 جولائی 2014 07:06

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9جولائی۔2014ء)بنوں میں رکشہ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں جی ٹی ایس چوک پر نامعلوم ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 2افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :