غزہ جلتا رہا ، مشرق وسطیٰ کا امن مندوب سا بق بر طا نو ی وزیر اعظم ٹونی بلیئرپارٹی اڑاتا رہا،برطانوی میڈیا میں ٹونی بلیئر کو اس حرکت پر کڑ ی تنقید، امن مندوب ہونے کی وجہ سے بلیئر کو مشرق وسطیٰ میں ہونا چاہئے تھا ، جہاں فلسطینیوں کے لاشے گر رہے ہیں، برطانوی میڈیا
پیر 28 جولائی 2014 07:35
بکنگھم شائر (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28جولائی۔2014ء)ایک ایسے وقت میں جب فلسطینی شہدا کی تعداد 1100 تک پہنچ رہی ہے ، مشرق وسطیٰ کے لئے امن مندوب ٹونی بلیئر برطانیہ میں اپنی بیوی کی قبل از وقت سالگرہ پر ایک پر تعیش پارٹی سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ برطانوی میڈیا میں ٹونی بلیئر کو اس حرکت پر خوب ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے ، اور کہا گیا ہے کہ اسے فلسطین اسرائیل تنازع کو حل کرانے کے لئے وہاں ہونا چاہئے تھا۔
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سابق امریکی صدر جارج بش کے سب سے بڑے حلیف ٹونی بلیئر نے سب سے حیران کن کام یہ کیا ہے کہ اپنی بیوی کی سالگرہ اصل تاریخ سے دو ماہ پہلے ہی منا ڈالی ہے۔یاد رہے کہ چیری کی تاریخ پیدائش 23 ستمبر ہے۔ اس غیر متوقع اور اچانک منائی جانے والی چیری بلیئر کی 60 ویں سالگرہ پران کے شوہر نے 50 ہزار پاونڈ خرچ کر ڈالے ، اور اس انتہائی پر تعیش دعوت پر وزراء ٹی وی سٹارز ، لکشمی میتل جیسے بزنس مین اوردیگر اہم شخصیات سمیت ڈیڑھ سو افراد کو مدعو کیا۔(جاری ہے)
پروگرام کو یادگار بنانے اور لوگوں کو محظوظ کرنے کے لئے بلیئر نے کامیڈین بابی ڈراوو کوبلایا جب کہ گلیمرس ڈانسر جوڑے کرسٹینا ریہانوف اور ایان ویٹ کو بھی بلا رکھا تھا۔ امن مندوب ہونے کی وجہ سے ٹونی بلیئر کو مشرق وسطیٰ میں ہونا چاہئے تھا ، جہاں پر فلسطینیوں کے لاشے گر رہے ہیں ، اور اسرائیل کی جارحیت جاری ہے ، مگر وہ برطانیہ میں رنگ رلیاں منا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری امن کوششوں کے لئے خطے میں موجود ہیں مگر خطے کے اصل امن مندوب برطانیہ میں انجوائے کر رہے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 28 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
کوئی بھی پہاڑ ثمینہ بیگ کے عزم سے زیادہ بلند ثابت نہیں ہوسکا،ثمینہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں، تمام ساتوں براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی لیانا سوان ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک کی ہیٹ میں پہلے نمبرپر آگئیں، کرن خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا
-
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اوسلو میں دھوم مچادی ، اوسلوکے معروف لیمبرسٹرکلب کوایک صفرسے شکست دیکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا،پاکستان کی جانب سے میچ کاواحدگول محمدایاز نے کیا
-
کامن ویلتھ گیمز :پاکستانی نژاد باکسر عامر خان راونڈ آف 32 میں ہار گئے،عامر خان کو 64 کلو گرام کے کٹیگری میں لائٹ ویلٹر ویٹ کی پہلی باوٹ میں شکست کا سامنا ہوا، نمیبیا کے جونیاس جونز نے تین صفر سے شکست ... مزید
-
روا ں سا ل اکتو بر میں 5 اہم ترین فوجی آفیسر ریٹائر ہو جا ئیں گے ، ریٹائر ہونے والو ں میں لیفٹننٹ جنرل خالد ربانی ، طارق خان ، سلیم انور اور سجاد غنی شا مل ہیں ، ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع ... مزید
-
لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 10 گرفتار،اہلکاروں نے دہشتگردوں کے زیر استعمال 2 گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا
-
پی سی او ججز پھر ان ایکشن،پاکستان بار کونسل نے رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل جمع کرادی
-
عمران خان کا وزارت داخلہ کی اجازت سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات بروئے کار لانے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب نے عید الفطر پر موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی ،سکیورٹی اداروں کو عید اجتماعات پر سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
-
فیصل آباد ،پولیس تشدد کیس میں لیگی ایم پی اے راناشعیب ادریس شامل تفتیش، ملزم نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا
-
چوہدری نثار میاں برادران کو مستقل جدہ بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، شرجیل میمن ،مسلم لیگ (ن) میں برداشت کا معدہ نہیں ہے یہی ان کی سب سے بڑی خرابی ہے،جمہوریت کے خلاف کسی بھی سازش کو پیپلز پارٹی کامیاب ... مزید
-
کراچی ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات2رینجرز اہلکاروں سمیت5 افراد جاں بحق ، 2 زخمی
-
متحدہ عر ب امارات نے ویزا نظام میں تبدیلی کر دی، نئی ویزا فیس اور دیگر تفصیلات کو وزار ت داخلہ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ حکا م
-
غزہ جلتا رہا ، مشرق وسطیٰ کا امن مندوب سا بق بر طا نو ی وزیر اعظم ٹونی بلیئرپارٹی اڑاتا رہا،برطانوی میڈیا میں ٹونی بلیئر کو اس حرکت پر کڑ ی تنقید، امن مندوب ہونے کی وجہ سے بلیئر کو مشرق وسطیٰ میں ہونا ... مزید
-
غیر قانونی جاسوسی ، ترک پولیس کے 20 افسران پر فرد جرم عائد، گرفتار شدگان میں استنبول پولیس کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ بھی شامل
-
طالبان کابل کے قریب پہنچ گئے ، امریکی اخبار کا دعوی ،کہ افغانستان میں طالبان کو تیزی سے کامیابیاں مل رہی ہیں، ہر ہفتے طالبان کے حملوں میں 100 کے قریب سیکیورٹی اہل کار مارے جارہے ہیں، طالبان اب مضبوط ... مزید
-
غزہ ،اسرائیلی فوج نے جنگ بندی میں توسیع اعلان کے باوجو د دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی جنگ بندی کے دوران حماس کی طرف سے راکٹ داغے جاتے رہے،اسرائیلی فوج بیان
-
مسلمانوں سے متعلق متنازعہ واقعات، بھارتی وزیراعظم کوخاموش رہنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا
-
ترکی ، انقرہ اور استنبول کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کردیاگیا، ٹرین 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو چھو سکتی ہے، ترک وزیر اعظم نے انقرہ سے روانہ ہونے والی پہلی تیز رفتار ٹرین پر سفر کر کے ... مزید
-
مشرقی یوکرائن کے باغی بین الاقوامی پولیس کو جائے وقوعہ تک رسائی دینے پر راضی ہو گئے ہیں ، نجیب رزاق،سکیورٹی خدشات کے سبب ٹیم نے جائے وقوعہ کا اپنا دورہ منسوخ کر دیا
-
جمہوریت کو دور دور تک کوئی خطرہ نہیں ،سول ملٹری ریلیشن مثبت،مثالی ہیں، چوہدری نثار،آئین کے آرٹیکل245 کے تحت اسلام آباد میں فوج کو سول عام فورسز کی معاونت کے لئے طلب کیا ،کسی بڑے شہر کو فوج کے حوالے ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب ، میران شاہ،بویا،ڈیگان اورمیر علی سے دہشت گردوں کا صفایا ، اسلحہ کے 2کارخانے، دھماکہ خیز مواد اور کیمیکل میٹریل سے بھرے30ڈرم بھی قبضہ میں لے لئے گئے ،آئی ایس پی آر
-
غزہ، حماس کی طرف سے 24 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان،اقوام متحدہ کی مداخلت پر اور عید الفطر کی مناسبت سے فائر بندی کی یہ عارضی ڈیل قبول کی گئی ہے،ترجمان حماس ، غزہ میں اسرا ئیلی جا ر حیت جا ری ، فلسطینی ... مزید
-
سعودی عرب سمیت ،خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، آج عید ہوگی ،پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین باجوڑ،مردان اورپشاورکے مختلف علاقوں میں بھی آج عید ہوگی
-
پنجاب میں بجلی پیدا کرنے کے لئے کوئلے کے چھوٹے پلانٹس بھی لگائے جائیں گے،مقامات کا انتخاب کرلیا ہے ،شہبازشریف ، لاہو رکے علاوہ شیخوپورہ ، فیصل آباد، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، گجرات اور ملتان میں 55x2میگاواٹ ... مزید
-
نادرا نے متاثرین کی رجسٹریشن اور تصدیق کا کام مکمل کرکے رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کرادی
-
عمران خان سے شیخ رشید احمد کی ملاقات ، 14اگست کے آزادی مارچ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
-
وزیراعلیٰ کہتے ہیں میرے حکم کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی گولی کیسے چل گئی: چودھری پرویزالٰہی ،چودھری شجاعت حسین کی کوششوں سے جلد ڈاکٹر طاہر القادری، عمران خان و دیگر جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر نظر ... مزید
-
لانگ ما رچ اور انقلاب کی ڈور کہیں اور سے ہلا ئی جا رہی ہیں،خورشید شاہ ، پتہ نہیں حکو مت کون چلا رہا ہے بظاہر تو اس کے وزیر اعظم نواز شریف ہی نظر آتے ہیں اگر عمران خان سمجھتے ہیں کہ وہ لانگ ما رچ کر کے ... مزید
-
قطر نے ایل این جی کی فراہمی کیلئے نیلامی کے عمل میں شریک ہونے سے انکار کردیا،حکومت کی سطح پر براہ راست ہی سمجھوتہ ہوسکتا ہے،قطر ،حکومت کو ایل این جی کی نیلامی میں حصہ لینے کیلئے مختلف ٹینڈرز موصول ... مزید
-
ملک میں مردم شماری، بلوچستان رکاوٹ بن گیا،بلوچستان کے مردم شماری پر تحفظات ، وزیر اعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کر دی
-
پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے درمیان ملاقات کی تاریخ طے ہونے کے بعد دونوں طرف کے سفارتکاروں نے مختلف تنازعات پر تجاویزاکٹھی کرنے کا سلسلہ شروع کردیا، جوخارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات میں پیش کی جائے ... مزید
-
یکم اگست سے پیٹرول 1 روپے 34 پیسے ،ڈیزل 35 پیسے فی لٹرمہنگا کرنے کی سفارش
-
حکومت سندھ کے ای ایس ای کے اربوں روپے کی مقروض ہے، عابد شیر علی ، بجلی چوری روکنے کے لئے محکمہ بجلی کراچی سے کو ئی تعاؤن نہیں کیا جارہا ، وزیر مملکت
-
سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک آ ج ریٹائر ہو جائیں گے، نئے سیکرٹری کے لئے ہارون اسلم فیورٹ
-
تین ہزار سائنسی محققین کی عالمی فہرست میں ایک پاکستانی بھی شامل ، فہرست میں بھارت کے 8سائنسدان شامل، پاکستان اور بھارت کے علاوہ کسی سارک ملک کے سائنسدان کو اس فہرست میں شامل ہونے کا شرف نہیں ملا،ٹائمز ... مزید
-
سعودی عرب ، رمضان کے آخری ایام میں تمام ائیر لائنز کے کرایوں میں اضافہ ، پاکستانیوں سمیت غیر ملکی مسافر وں کو مشکلات کا سامنا
-
گوجرانوالہ،2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں3افراد جاں بحق،5زخمی,متعدد گھر نذر آتش کر دئیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.