کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی لیانا سوان ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک کی ہیٹ میں پہلے نمبرپر آگئیں، کرن خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

پیر 28 جولائی 2014 07:27

گلاسگو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28جولائی۔2014ء)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی لیانا سوان ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک کی ہیٹ میں پہلے نمبرپر آگئیں کرن خان کا ریکارڈبھی توڑ دیا ۔

(جاری ہے)

گلاسگو میں جاری ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیانا سوان نے ہیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ہی کی انعم بانڈے چوتھے نمبرپر آئیں ۔

متعلقہ عنوان :