شمالی کوریا نے مزید تین پروجیکٹل میزائل تجربات کئے ،جنوبی کوریا

اتوار 7 ستمبر 2014 08:00

سیول(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7ستمبر۔2014ء)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مزید تین پروجیکٹل میزائل تجربات کئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیان فاصلے تک مار کرنے والے مزید تین پراجیکٹل میزائل کے کامیاب تجربات کئے ہیں جن کی رینج 210 کلو میٹر کے فاصلے تک ہے۔