وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں انٹرکورٹ اپیل دائر

اتوار 7 ستمبر 2014 07:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7ستمبر۔2014ء)وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں انٹرکورٹ اپیل دائر کر دی گئی ۔وزیر اعظم کی نااہلی کے لئے دائر انٹراکورٹ اپیل پر موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اسمبلی فلور پر پوری قوم سے جھوٹ بولا ۔

(جاری ہے)

فوج اور حکومت کے درمیان تاشی کا بیان دیکر فوج کو بدنام کیا لہذا آرٹیکل62,63 کی شق پر پورا نہ اترنے پر انہیں نا اہل قرار دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :