زعیم قادری حکوت پنجاب کے ترجمان مقرر‘ نوٹیفکیشن جاری

اتوار 7 ستمبر 2014 07:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7ستمبر۔2014ء) رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :