نیوزی لینڈ میں دو بھارتی نژاد شہریوں کو اراکین پارلیمنٹ منتخب کر لیا گیا

منگل 23 ستمبر 2014 03:10

ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23ستمبر۔2014ء)نیوزی لینڈ میں دو بھارتی نژاد شہریوں کو اراکین پارلیمنٹ منتخب کر لیا گیا۔ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نژاد شہری مہیش مہندرا اور ہاریجیت کو اراکین پارلیمنٹ کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ہارمر حکمران جماعت نیشنل پارٹی کے نمائندے اور مہیش یندا پارٹی کے نمائندے کے طور پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :