بھارت نے مائع انجن مائن مریخ میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کرلیا

منگل 23 ستمبر 2014 03:04

بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23ستمبر۔2014ء) بھارت نے مریخ مدار مشن کے سلسلے میں مائع انجن مائن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خلائی ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کہ مائن لیکوڈ انجن کو کامیابی سے مریخ میں چھوڑا گیا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ انجن کا مدار میں چھوڑے جانے کے بعد بارہ منٹ کی تاخیر سے اس کا زمین سے رابطہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :