ورلڈ کبڈی لیگ :پنجاب تھنڈر نے لاہور لائنز کو ہرادیا

پیر 20 اکتوبر 2014 07:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اکتوبر۔2014ء) ورلڈ کبڈی لیگ کے میچ میں پنجاب تھنڈرنے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز کو64-52سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق ورلڈ کبڈی لیگ کے بھارت کے شہر جالندھر میں ہفتہ کے روز ہونے والے میچ میں پنجاب تھنڈر نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز کو64-52سے ہرادیا ، لاہور لائنز کے کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا مگر پنجاب تھنڈر میچ پر حاوی رہی۔

متعلقہ عنوان :