عمران خان نے پیپلز پارٹی کو فیملی لمیٹڈ کمپنی قرار دیدیا ،میاں صاحب اور کراچی کا تماشہ دیکھ کر یقین سے کہتا ہوں اب باری آنیوالی ہے ، ہمارے ملک میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں ، زبردستی مسلمان کیا جارہاہے ، اقتدار میں آکر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرینگے ، دین کا نام لیکر لوگوں کو جیل میں بھجوادیا جاتا ہے جھوٹی گواہی دینے والوں کوبھی سزا ہونی چاہیے ،باہر سے پیسے لیکر لوگوں کو لڑوانے والے مدارس کو سمجھانا ہے ،سندھ میں چوبیس اکتوبر کو دیوالی کا دن منائیں گے ،پارٹی میں الیکشن کرائیں گے کامیاب ہونے والا آگے آئیگا ، دھرنے سے خطاب
پیر 20 اکتوبر 2014 08:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اکتوبر۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پیپلز پارٹی کو فیملی لمیٹڈ کمپنی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میاں صاحب اور کراچی کا تماشہ دیکھ کر یقین سے کہتا ہوں اب باری آنیوالی ہے ، ہمارے ملک میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں ، زبردستی مسلمان کیا جارہاہے ، اقتدار میں آکر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرینگے ، دین کا نام لیکر لوگوں کو جیل میں بھجوادیا جاتا ہے جھوٹی گواہی دینے والوں کوبھی سزا ہونی چاہیے ،باہر سے پیسے لیکر لوگوں کو لڑوانے والے مدارس کو سمجھانا ہے ،سندھ میں چوبیس اکتوبر کو دیوالی کا دن منائیں گے ،پارٹی میں الیکشن کرائیں گے کامیاب ہونے والا آگے آئیگا ۔
اتوار کو یہاں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب کے حالات اور کل کراچی کاتماشہ دیکھ کر یقین سے کہتا ہوں کہ اب باری آنیوالی ہے ،دنیا میں جن ملکوں میں خاندانی سیاست ہے وہاں امیر اور غریب میں اتنا ہی فرق ہے ،ہم نے کمزور طبقوں کی حفاظت نہیں کی آج اقلیتیں ملک میں غیر محفوظ ہیں اور ان کی جائیدادوں پر قبضے اور زبردستی مسلمان کیا جارہاہے جو ہمارے دین کے خلاف ہیں ،ہمارے مذہب نے ہمیں اپنے کردار سے لوگوں کو مسلمان کرنے کا کہا گیا ہے ، اقتدار میں آکر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ،انہوں نے کہاکہ مجھے شرم آتی ہے کہ ملک میں صرف پانچ فیصد مسیحی برادری ہے لیکن ان کو یہاں تحفظ نہیں ہےانہوں نے کہاکہ جو کچھ پاکستان میں اقلیتوں پر کیا گیا ہے ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا ہمارے مذہب میں اقلیتوں کی حفاظت کا کہا گیا ہے انہوں نے کہاکہ جو بھی کمزور طبقہ ہے ہم نے ان کے حقوق کی حفاظت نہیں کی ہم وہ ملک نہیں رہے جہاں کسی انسان کو اس کی جان و مال اور عبادت گاہوں کی مکمل طورپر حفاظت کرے انہوں نے کہاکہ بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہندو برادری کو زبردستی مسلمان کیا جاتا ہے ہم نے یہ جنگ دل اور دماغ کے ذریعے جیتنی ہے اقتدار میں آکر ایسا قانون بنائیں گے کہ کسی کی جرات نہیں ہوگی کہ وہ کسی کمزور پر ظلم کر سکے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 20 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بولنگ ایکشن کی جانچ کے نئے طریقہ کار پر اعتراضات مسترد کردئیے، یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی جانب سے اٹھائے گئے شکوک و شبہات میں کوئی حقیقت نہیں، تجزیہ کے دوران بولرز ... مزید
-
کرس کینز میچ فکسنگ کیس ‘ کیوی کپتان میکلم بھی گواہی دیں گے،کیس کی سماعت آئندہ سال اکتوبر میں لندن میں شروع ہو گی،کرکٹ بچانے کی خاطر لندن میں ہونے والی انکوائری میں گواہی دینے کے لئے پیش ہوں گا، برینڈن ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ :پنجاب تھنڈر نے لاہور لائنز کو ہرادیا
-
دھرنے دینے والوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک و قوم کی ترقی میں رخنہ ڈالا اورمعیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا:شہباز شریف،بے وقت کے دھرنے اورنام نہاد انقلاب اپنی موت آپ مرچکے ہیں،تخریبی سیاست کرنے ... مزید
-
سیلاب سے معیشت کو 450 ارب کانقصان، جی ڈی پی گروتھ میں1.6 فیصد شارٹ فال ،ترقی کے مقررہ اہداف میں50 فیصد تک کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا، وزیر اعظم کی وزارت خزانہ کو فوری طور پر موثر اقدامات کی ہدایت
-
واپڈانے لاہور میں سستی بجلی پیدا کرنے والے دو پاور پلانٹس کو نادہندہ قرار دے کر ان کی بجلی کاٹ دی، تین ماہ بعد 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سکریپ بن جائے گی،پلانٹس انتظامیہ
-
نیب نے ایک سال میں چار ارب روپے ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرادیئے، 767 انکوائریاں اور152 ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر، 19816 شکایات کا ازالہ کیا گیا،ذرائع نیب
-
انسداد دہشت گردی فورس کے مستقل تھانوں کے قیام پر غور،ابتدائی طور پر 11 شہروں میں کام کا آغاز،مقامات کا تعین بھی کر لیا گیا
-
پشاور‘گیس لیک ہونے سے سے2بچوں سمیت3افراد جا ں بحق ،جاں بحق ہونے والوں میں دو پوتے اور دادا شامل، تینوں افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی، پولیس حکا م
-
کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ،دو زخمی ،نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ملزم مارا گیا
-
تنظیم مردم شماری نے ملک میں مردم شماری کے لئے کم از کم ایک سال کا عرصہ حکومت سے مانگ لیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے سرگودھا میں ہونے والے جلسہ کے موقع پر سٹیڈیم میں گرائی جانے والی دیواروں کو جلسہ کے بعد مکمل طور پر تعمیر کرنے کا تحریری معاہدہ کرنے کے بعد تحریک انصاف کی طرف سے دیواروں کی ... مزید
-
وزیر اعظم پاکستان نے ناصر جعفر کو پی آئی اے کا چیئر مین مقرر کر دیا
-
میرے ہوتے ہوئے بلوچستان کے ساحل وسائل کو فروخت کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا،وزیر اعلی بلوچستان ،”ریکوڈک “کے معاملے پر ایک دو روز میں ملک اور صوبے کے عوام کو تفصیلات سے آگاہ کروں گا،بلوچستان ... مزید
-
جاپان نے50 سال بعد اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا ،جہاز 2015 کی دوسری سہ ماہی میں 2500گھنٹے کی تجرباتی اڑان کا آغاز کرے گا
-
بھارت‘مودی سرکاری نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ،ڈیزل کی موجودہ قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 37 پیسے کمی
-
برطانیہ میں تنخواہیں نہ بڑھنے پر ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، ہزاروں ملازمین اپنا مسئلہ حکمرانوں تک پہنچانے کیلئے لندن کی سڑکوں پر نکل آئے،پر امن احتجاج کیا
-
ویٹی کن سٹی ، کیتھولک مشائخ کی سالانہ کانفرنس، کیتھولک مشائخ طلاق اور ہم جنس پرستی پر متفق نہیں،کانفرنس کسی بڑے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہو گئی
-
جرمنی ، جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے دو مبینہ حامیوں کو گرفتار
-
فیڈرل کورٹ آف امریکہ کابیروت دھماکوں کی پاداش میں ایران کو 1.3 ارب ڈالر جرمانہ کی سزا
-
حج : دس سال سے کم عمربچوں پر پابندی لگنے کا امکان
-
عراق کے شہر الرمادی میں انتہاء پسندوں کے کیمپ پر اتحادی طیاروں کی بمباری ، تیس افراد ہلاک
-
متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ، ہمارے قائد الطاف حسین کیخلاف بات ہوگی تو ایم کیو ایم کے کارکن اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد پیپلز پارٹی ... مزید
-
احتساب اور اصلاحات کے بغیر جبراً انتخابات مسلط کردئیے گئے تو بھی کسی صورت انتخابی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے ‘ طاہر القادری،انقلابی تحریک کو پورے ملک میں اتنامضبوط بنائیں کہ اگر انتخابات آ بھی جائیں ... مزید
-
حب میں نامعلوم مسلح افراد نے پولٹری فارم سے 9افرادکواغواء کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 8افرادکوقتل اورایک کوزخمی کردیا،مقتولین پنجاب میں سیلاب کے باعث گزشتہ دو ماہ سے مذکورہ پولٹری فارم میں ملازمت ... مزید
-
وزیراعظم اور شہباز شریف کا احتجاجی دھر نوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ملکی تر قی وخوشحالی کیلئے کام جاری رکھنے پر اتفاق،وفاقی اور پنجاب کا بینہ میں توسیع پر مشاورت ، سینیٹر مشاہد اللہ کو وفاقی کابینہ ... مزید
-
عمران خان نے پیپلز پارٹی کو فیملی لمیٹڈ کمپنی قرار دیدیا ،میاں صاحب اور کراچی کا تماشہ دیکھ کر یقین سے کہتا ہوں اب باری آنیوالی ہے ، ہمارے ملک میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں ، زبردستی مسلمان کیا جارہاہے ... مزید
-
کراچی میں سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے مرکز میں ڈکیتی،مسلح ملزمان 5 کلو گرام سونا اور کروڑوں روپے لوٹ کر فرار، پیپلز پارٹی کے جلسے کیلئے 20 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کے جاتے ہی جرائم پیشہ عناصر ... مزید
-
سیالکوٹ،بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلاشتعال فائرنگ سے ایک دیہاتی زخمی
-
کوئی فرد، فوج یا عدلیہ تنہا ملکی مسائل حل نہیں کر سکتا، سب کو ایک ہونا ہو گا: چوہدری شجاعت حسین ،پاسپورٹ میں مذہبی خانہ، اوورسیز کی میت مفت پاکستان پہنچانا، مفت تعلیم، ادویات، 1122، رنگ روڈ، کسانوں ... مزید
-
ایم کیوایم نے حکومتی اتحادسے الگ ہونے کاجذباتی فیصلہ کیا،شرجیل انعام میمن،الزامات بے بنیادہیں ،بھرپورقوت کے ساتھ جواب دے سکتے ہیں ،لیکن پارٹی کی مفاہمتی پالیسی کے باعث سب کوساتھ لیکرچلناچاہتے ... مزید
-
سرتاج عزیز کا بانکی مون کو فون ، ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کا نوٹس لینے اور فوجی مبصر گروپ کو مزید مستحکم بنانے اور تعاون نہ کرنے والے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ،پاکستان کسی بھی جارحیت کا بھرپور ... مزید
-
سرتاج عزیز کی افغان صدر کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت ، مشیر خارجہ کادورہ افغانستان نئی افغان قیادت سے تعمیری اشتراک عمل کا حصہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان عوامی تحریک ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والوں پر کوئی ڈیل نہیں کرے گی،ڈاکٹر طاہرالقادری ، خون کا بدلہ پیسہ نہیں بلکہ قتل کا بدلہ قصاص اور خون کا بدلہ خون سے ہی ہوگا، اب عوام فیصلہ کرچکے ہیں کہ ... مزید
-
پاکستان نے چین سے منسو خ کیئے گئے منصو بو ں پر دوبا رہ کا م شروع کر نے کی استد عا کر دی، پاکستان میں سیاسی عدم استحکام ،دھرنوں اور لانگ مارچ کی وجہ سے چینی سر ما یہ کا رو ں نے انرجی کے بحران کے خاتمہ ... مزید
-
خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،شمالی وزیرستان میں بمباری،44 دہشت گرد ہلاک ،اہم کمانڈروں سمیت 50 شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
-
اولیا ء کرام کے صدقے پاکستان قائم ہے ورنہ بین الاقوامی سازشیں پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں سرگرم ہیں، اسحق ڈار،یہ خوش نصیب گھڑیاں ہیں کہ ہم سب ملکر پاکستان کی سلامتی کیلئے دعا مانگ رہے ہیں60سال ... مزید
-
ایٹمی اسلحے کی تخفیف بغیر کسی امتیاز اور استثنیٰ کی جانی چاہئے، پاکستان،بڑے ممالک تخفیف کے معاملے پر مذاکرات کی مسلسل مخالفت کرتے ہیں، ضمیر خان
-
وفاقی حکومت افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نئے معاہدے پر نظر ثانی کے لئے آمادہ ہو گئی ،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں مشکلات برقرار،نئے معاہدے کے بعدٹرانزٹ ٹریڈ کا70 فیصد کارگوایران منتقل ہوگیاہے،ذرائع
-
دھرنا رہنماء انقلاب کے بجائے افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں ‘چوہدری نثار ، دھرنے والوں کے کنٹینر جعلی ڈگری والوں اور بھگوڑوں سے بھرے ہیں ناچ گانے کو انقلاب نہیں کہا جاسکتا، بیان
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کاپاکستان کی اقتصادی بہتری کا اعتراف ، معیشت میں یہ نمایاں بہتری صنعتی شعبے کی بہتر کارکردگی ، تعمیرات اور پیداواری شعبے میں بڑے پیمانے پر مسلسل اضافے سے آئی ہے، ابتدائی اندازوں ... مزید
-
تحریک انصاف کی جانب سے استعفے حکومت کو دباؤ میں لانے کے لئے تھے، خواجہ محمد آصف
-
ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں،موجودہ حکومت کے اپنے بے تحاشا بوجھ سے ہی گر جائے گی؛چوہدری شجاعت حسین، ہم ڈیل پر نہیں مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، ڈیل تو ڈیلر کرتے ہیں سیاستدان مذاکرات کرتے ہیں، ان کی ... مزید
-
خیبر ایجنسی، 36 گھنٹوں کے اندر شدت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کی ہدایت، ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرائے گئے پمفلٹس میں فیصلہ نہ ما ننے پر آپریشن کر نے کا عندیہ
-
ایران میں پاکستانی سفیر کی طلبی،دہشت گردوں کے سرحد پار حملوں کو روکنے کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ،یہ ناقابل قبول ہے کہ دہشت گرد اور باغی پاکستانی سرزمین سے ہمارے ملک پر حملہ کریں اور ہمارے ... مزید
-
وزیراعظم اگلے ماہ چین جائیں گے اوربڑے ترقیاتی منصوبوں کاآغازہوگا، پرویزرشید، دھرنوں کے رہنماوٴں نے ذاتی سیاست کوملکی مفادپرترجیح دی ، عمران خان الزامات لگاتے ہیں مگرعدالتوں میں نہیں جاتے ،راٹوڈیم ... مزید
-
نئی نسل کے نوجوانوں ،بچیوں ،بہنوں اور بیٹیوں سے حیاء کی چادر نوچ کر نچوانے کونئی تہذیب قرار دیا جا رہا ہے ،مو لا نا فضل الرحمن،مادر پدر آزاد معاشرہ تشکیل دینے کی سازش کی جارہی ہے، عالمی قوتیں اس ... مزید
-
میں بھتیجے بلاول کی پوری تقریر سن نہیں سکا ان کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہوں کہ واقعی لوگ آنکھیں بند کرکے نہیں سوچ سمجھ کر ووٹ کاسٹ کریں، سراج الحق ،پچھلے پانچ سالوں مرکز ، سندھ، گلگت بلستان اور آزاد ... مزید
-
دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شائع،پا کستا ن کی32شخصیا ت بھی فہر ست میں شا مل ،صف اول کی 50 شخصیات میں تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کا نام دسویں جبکہ معروف عالم دین اور شریعت عدالت ... مزید
-
دھرنوں کے 65دن اور1560گھنٹے،قادری 98فیصدحاضری کے ساتھ سرفہرست،عمران خان کی حاضری 55 فیصد رہی، سب سے کم حاضری چوہدری برادران کی رہی،حامد رضا کی حاضری 52 فیصد،علامہ ناصر کی 38 فیصد،سردار آصف اور مصطفی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.