انڈونیشیا‘ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے‘ شدت 6.9 ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 22 نومبر 2014 03:53

سنگا کارا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22نومبر۔2014ء) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.9 درجے ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز شمال مغربی علاقے ترنیٹ میں 96 میل کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :