خیبر ایجنسی ، امن کمیٹی کے رضا کار اور شدت پسند لیڈروں کے درمیان جھڑپ ، تین رضا کار جاں بحق ‘ متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

اتوار 23 نومبر 2014 07:42

وادی تیراہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23نومبر۔2014ء) خیبر ایجنسی میں امن کمیٹی کے رضا کار اور شدت پسند لیڈروں کے درمیان جھڑپ میں تین رضا کار جاں بحق ‘ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی تیراہ میں شدت پسند لیڈروں اور امن کمیٹی کے رضا کاروں کے درمیان جھڑپ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ۔ جھڑپ میں تین رضا کار جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :