ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی آمد،سرگودھا پولیس اپنے اشتہاری کو گرفتار نہ کرسکی

اتوار 23 نومبر 2014 07:45

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23نومبر۔2014ء) سرگودھا پولیس اپنے اشتہاری کو گرفتار نہ کرسکی‘ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر علامہ طاہر القادری لاہور سے بھکر کیلئے روانہ ہوئے تو وہ سالم انٹر چینج سے بذریعہ کار بھلوال‘ لک موڑ‘ شاہپور سے ہوتے ہوئے خوشاب پہنچے تھانہ بھیرہ میں ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اور 70 کے قریب کارکنان پر 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات میں انہیں عدالت نے اشتہاری قرار دے رکھا تھا ضلع پولیس نے انہیں پکڑنے کی بجائے پروٹوکول فراہم کیا اور ان کی سرگودھا سے براستہ خوشاب روانگی کیلئے پولیس کو حفاظت پر مامور کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :