افغانستان‘ امریکی ڈرون حملوں میں اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان ہلاک

منگل 30 دسمبر 2014 09:00

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30دسمبر۔2014ء) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں اہم کمانڈ سمیت کم از کم چار طالبان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ نورستان کے ضلع وانات ویگال میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں اہم طالبان کمانڈر سید الزام سمیت چار جنجگو ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ افغانستان میں اب تک امریکی ڈرون حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :