انتخابات میں سوچ سمجھ کر کودنا چاہیے،نواز شریف

ہفتہ 25 اپریل 2015 04:05

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 اپریل۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں سوچ سمجھ کر کودنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے عام انتخابات میں ننکانہ کی سیٹ پانچ ہزار ووٹوں کی برتری سے جیتی تھی جبکہ ضمنی انتخابات میں 38 ہزار ووٹوں سے برتری حاصل کی انتخابات میں سوچ سمجھ کر کودنا چاہیے ۔