وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل

منگل 28 اپریل 2015 08:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 اپریل۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف کی نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل دے دیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے بیرون ملک غیر قانونی اثاثے بنا رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

لاہور ہائی کورٹ کے2رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کیلئے لارجر بنچ کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ہے

متعلقہ عنوان :