بختاوربھٹوزرداری کو بدین سے قومی اسمبلی کی نشست پرالیکشن لڑانے کافیصلہ کرلیا

ہفتہ 30 مئی 2015 08:34

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مئی۔2015ء)پیپلزپارٹی نے بختاوربھٹوزرداری کو بدین سے قومی اسمبلی کی نشست پرالیکشن بدین سے لڑانے کافیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں آصف علی زرداری سے فریال تالپورکی ملاقات ہوئی ،اس دوران ملک کی مجموعی صورتحال اورکراچی آپریشن حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں یہ بھی فیصلہ کیاگیاکہ آئندہ آنے والے عام انتخابات میں بختاوربھٹوکوقومی اسمبلی کی بدین کی نشست پرالیکشن لڑائیں گے

متعلقہ عنوان :