آڈیٹر جنرل پاکستان کا عہدہ ، ایک رانا فارغ دوسرے کی انٹری ، رانا اسد امین کے نام کی سمری وزیر اعظم کو موصول

پیر 1 جون 2015 08:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 جون۔2015ء) اختر بلند رانا کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد نئے آڈیٹر جنرل پاکستان کا نوٹیفیکیشن آج ( پیر ) کو جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے مشیر و ترجمان رانا اسد امین کے نام کی سمری وزیر اعظم کو موصول ہو چکی ہے جن کا نوٹیفیکیشن آج پیر کو جاری ہونے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :