خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات ، ضلع کونسل کی 978نشستوں میں سے881نشستوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج ، تحریک انصاف 268سیٹیں جیت کر سرفہرست ،جے یو آئی (ف)115دوسرے نمبر پر، عوامی نیشنل پارٹی 102 نشستوں کے ساتھ تیسرے ،مسلم لیگ(ن) 90 نشستوں کے ساتھ چوتھے، جماعت اسلامی 73 نشستوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ، 164نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ، تحصیل کونسل کی مجموعی 978 نشستوں میں سے 766نشستوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج ، تحریک انصاف 231 نشستوں کے ساتھ پہلے ،جمعیت علماء اسلام (ف) نے 114 نشستوں کے ساتھ دوسرے ، جماعت اسلامی نے 86نشستوں کے ساتھ تیسرے ، اے این پی نے 72نشستوں کے ساتھ چوتھے ، مسلم لیگ (ن) نے 54نشستوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ،147نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
پیر 1 جون 2015 08:39
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 جون۔2015ء)خیبرپختونخواکے بلدیاتی انتخابات میں ضلع کونسل کی 978نشستوں میں سے881نشستوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آ گئے،پاکستان تحریک انصاف 268سیٹیں جیت کر سرفہرست رہی جبکہ 164 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے، جمعیت علماء اسلام(ف) کے امیدوار 115 نشستوں پر کامیاب ہو کر تیسرے نمبر پر رہے،عوامی نیشنل پارٹی نے 102 نشستوں پر کامیابی حاصل کی،مسلم لیگ(ن) نے 90 نشستیں حاصل کیں، جماعت اسلامی نے 73 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، پاکستان پیپلز پارٹی نے 42 نشستوں پر کامیابی حاصل کی،قومی وطن پارٹی نے 13 نشستوں پر جبکہ دیگر چھوٹی جماعتوں نے 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ تحصیل کونسل کی مجموعی 978 نشستوں میں سے 766کے بھی نتائج آ گئے،تحریک انصاف 231 نشستوں پر کامیابی ہوئی، آزاد امیدوار 147نشستوں پر کامیابی ہوئی،جمعیت علماء اسلام (ف) نے 114 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جماعت اسلامی نے 86، اے این پی نے 72، مسلم لیگ (ن) نے 54، پیپلز پارٹی نے 34، قومی وطن پارٹی نے 13 جبکہ دیگر جماعتوں نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، بڑے شہروں کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے پشاور کی 92 میں سے 35 نشستیں جیت کر سبقت حاصل کی جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کی 49 نشستوں میں سے 17 پر کامیابی حاصل کر کے ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف نے ہی میدان مار لیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 1 جون 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان اورزمبابوے کے درمیان آخری میچ بارش کی نذرہوگیا،پاکستان نے سیریز2-0سے جیت لی،پاک زمبابوے سیریز میں اظہرعلی مین آف دی میچ وسیریزقرارپائے ، میچ جیتنے کے باوجوداپنی کمزوریوں پرنظرہے ،بہتری ... مزید
-
ایف بی آر نے ٹیکس اصلاحات کے نام پر اربوں روپے اڑا دیئے ،مالی سال 2014-15 کے لئے مقررہ ہدف سے ایف بی آر ابھی تک 200 ارب روپے دور ، ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لئے ایس آر او ختم
-
خیبرپختونخوا لیوی پولیس شہداء کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی کے لئے 43 کروڑ روپے اورشہداء پیکج کے لئے 51 کروڑ روپے کی سمری وزیر اعظم ہا و س کو ارسال
-
لاہور ، زیر تعمیر عما رت میں کر نٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق ،جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور انکا قریبی عزیز شامل
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیرعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے ،مقدمہ درج ، ڈی پی اونے 3 گھنٹے تک محصور رہنے والے علی امین گنڈا پور کی مشتعل مظاہرین سے جان بچائی
-
میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یارولی،دھاندلی کے بعد بلدیاتی انتخابات کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے ، ہمارے رہنماؤں پر قتل کا الزام لگانا غلط ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو
-
آڈیٹر جنرل پاکستان کا عہدہ ، ایک رانا فارغ دوسرے کی انٹری ، رانا اسد امین کے نام کی سمری وزیر اعظم کو موصول
-
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات میں اضافے کی سمری وفاقی وزیر خزانہ کو موصول
-
خیبر پختونخوا حکومت کا جیلوں کو لوڈ شیڈنگ مستثنیٰ قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ
-
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرائیوٹ سکولوں کوموسم گرما کی چھٹیوں کے دوران یکمشت تین ماہ کی فیس وصو ل کرنے سے روک دیا،احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے سکول انتظامیہ کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی
-
وزارت داخلہ کا ایزی لوڈ دکانوں سے خواتین کے موبائل نمبرزپر رانگ کالز کا نوٹس،وفاقی پولیس کواسلام آباد میں ایزی لوڈ کی تمام دکانوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے 15دن کے اندررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
-
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تمام ہاؤسنگ سکیموں میں سمندر پارپاکستانیوں کیلئے کمرشل پلاٹوں کا کوٹہ 60فیصد کرنے کا فیصلہ ،40فیصد پلاٹ عوام کو فروخت کئے جائیں گے ،تمام پلاٹس بولی کے ذریعے شفاف طریقے ... مزید
-
نائیجیریا، مسجد میں خود کش بم دھماکے میں 26افراد جاں بحق، 28زخمی
-
امریکا نے 33 سال بعدکیو با کو دہشتگردممالک کی عالمی فہرست سے خارج کردیا
-
روس نے نواسی یورپی سیاستدانوں اور فوجی عہدیداروں کے ملک میں داخلے پر پا بندی لگا دی ، فہرست جا ری ، فہرست میں یورپی یونین کے سیکرٹری جنرل کا نام بھی شامل،یورپی یونین کا فیصلے پر احتجا ج
-
فرانس: محبت کی یاد گار سے 45 ٹن تالے تلف کرنے کا فیصلہ ،تالوں کے بوجھ سے پل کا ایک حصہ دریا برد ہوچکا ہے
-
”داعشی“ فلم ساز اور فوٹوگرافرعراقی فوج کے حملے میں ہلاک ،فلوجہ میں داعش ٹھکانے پرحملے میں 28 جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، عراقی وزارت داخلہ
-
چین میں عوامی مقامات پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد،خلاف ورزی کرنے والوں کو 16 ڈالرز تک جرمانہ اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع ہوں گی
-
بھارت،نریندرمودی پر تنقید کاالزام،یونیورسٹی طلبہ کاگروپ معطل،طلبہ کی تنظیمی سر گرمیاں معطل کر دی گئیں ،طلبہ کی جانب سے مرکزی حکومت کو خط ارسال
-
سعودی عرب، یمن سے گولہ باری میں سرحدی محافظ ہلاک، سات زخمی
-
برازیل،خواجہ سراقیدی جیلوں میں اپنی مرضی کے سیل کا انتخاب کرسکیں گے
-
اترپردیش کے بعد اتراکھنڈ میں بھی ’میگی نوڈلز‘ کا تجزیہ،دو منٹ میں تیار ہونے والے میگی نوڈلز بھارت میں بہت پسند کیے جاتے ہیں
-
امریکی وزیرخارجہ سائیکل حادثے میں زخمی
-
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ختم لیکن قتل و غارت جاری، بم دھماکوں ، فائرنگ میں 13افراد جاں بحق
-
عوام پر پٹرول بم،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ،پٹرول3.50روپے،ہائی اوکٹین 3روپے50پیسے، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 3 روپے 51 پیسے ،مٹی کا تیل3.50روپے مہنگا
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حکومتی جماعت کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شمشاد احمد بیٹے اور ساتھی سمیت قتل ،بھتیجا اور گارڈ زخمی،نا معلوم مسلح افراد نے رکن اسمبلی کو بیٹے ،بھتیجے اور ساتھی کے ہمراہ راجہ ... مزید
-
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات ، ضلع کونسل کی 978نشستوں میں سے881نشستوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج ، تحریک انصاف 268سیٹیں جیت کر سرفہرست ،جے یو آئی (ف)115دوسرے نمبر پر، عوامی نیشنل پارٹی 102 نشستوں کے ... مزید
-
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بدانتظامی،بدامنی اور ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے ،عمران خان، یہ کہنا غلط ہے کہ تحریک انصاف بد انتظامی کی ذمہ دار ہے، جہاں کہیں بھی بدانتظامی یا دھاندلی ... مزید
-
خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات کی نسبت زیادہ لوگ ووٹ ڈالنے آئے،بدنظمی و بد انتظامی کی وجہ سے ٹرن آؤٹ متاثر ہوا؛فافن
-
خطے میں بالادستی کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، پاکستان نے جوہری طاقت حاصل کرکے ہندوستان کے خوابوں کو چکنا چور کردیا،بھارت کی پاکستان مخالف سازشوں کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کریں گے،سرحد ... مزید
-
ایگزیکٹ سے متعلق تفتیش 17دن میں مکمل کر کے عدالت میں پیش کریں گے،ایف آئی اے کی فرانزک ٹیمیں ایگزیکٹ کے آفس سے ملنے والے ڈیٹا کا فرانزک ٹیسٹ کررہی ہیں؛ڈی جی ایف آئی ا ے سندھ شاہد حیات، میڈیا کوئی بھی ... مزید
-
سیاسی ومذہبی جماعتوں نے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر دکر دیا‘پارلیمنٹ میں احتجاج کا اعلان ، پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حکو مت کاعوام کیلئے رمضان المبارک کا مہنگائی ... مزید
-
میاں افتخار ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے ، اے این پی کے رہنما کو گرفتاری کے بعد ریمانڈ کے لئے ڈسٹرکٹ کورٹ نوشہرہ میں پیش کیا گیا ،تمام الزامات بے بنیاد ہیں،میرے خلاف انتقامی کارروائی ... مزید
-
جماعت اسلامی نے پشاور میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا ،صابراعوان ،بلدیاتی انتخابات کے دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی پشاورکل ضلعی ہیڈکوارٹر نشترآباد چوک میں پریس کانفرنس ... مزید
-
عسکریت پسندوں کے خلاف پاکستان سخت کارروائی کرے ، افغان صدر
-
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی بارے مفصل رپورٹ کی تیا ری شروع کر دی
-
ماڈل ایان علی نے والد کو رحما ن ملک سمیت اہم شخصیات با رے خفیہ معلو ما ت فراہم کر دیں ،ماڈل سے ان کے والد کا جیل میں بھی برابر رابطہ ہے پولیس اہلکار اس میں پل کا کردار ادا کر رہے ہیں ، ذرائع
-
تاریخ کی 12 پیشن گوئیاں جو غلط ثابت
-
(ن) لیگ نے کبھی بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے یہ کہنا درست نہیں ،مسلم لیگ (ن) نے1987ء،1991ء اور 1998ء میں بلدیاتی انتخابات کروائے ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارکا عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل
-
پاک بھارت کرکٹ سریز کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا،بھارتی وزیر خارجہ
-
اردو میں ہیلتھ وارننگ کے بغیر والی سگریٹ کی ڈبی فروخت کرنا غیر قانونی قرار،سگریٹ بنانے والی کمپنیوں ،‘ ہول سیلرز کوبھاری جرمانہ اور دو سال قید یا دونوں سزائیں بیک وقت دی جاسکیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.