بجلی کی سہولت سے محروم سکولوں کو سولر پینل سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے ایک ارب 40 کروڑ روپے مختص

ہفتہ 13 جون 2015 07:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 جون۔2015ء) پنجاب حکومت نے دور دراز کے ایسے سکولز جہاں پر بجلی کی سہولت دستیاب نہیں ہے‘ ان کو سولر پینل سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے ایک ارب 40 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :