ماہ رمضان کی آمد ،زیر دفاع خواجہ آصف نے تسبیح کا ورد شروع کر دیا

منگل 16 جون 2015 08:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 جون۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ماہ رمضان کی آمد پر قبل گناہ بخشوانے کے لئے تسبیح کا ورد کرنا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز وزیر دفاع خواجہ آصف ایوان زریں بس داخل ہوئے تو ان کے ہاتھوں میں تسبیح دیکھی گئی جس کے منکے بڑی تیزی سے خواجہ آصف گراتے جا رہے تھے اور اراکین اسمبلی سے باتیں بھی کرتے جا رہے تھے خواجہ آصف کے اس عمل کو دیکھ کر اراکین اسمبلی بڑی غور سے وزیر دفاع کو دیکھتے رہے لیکن وزیر دفاع بلاخوف و خطر منکے پڑھا منکا اور باتوں سمیت ہنسی مذاق کا سلسلہ بھی جاری رکھا ۔

متعلقہ عنوان :