عراق، الانبار میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی ، 71 شدت پسند ہلاک

منگل 16 جون 2015 08:33

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 جون۔2015ء) عراقی صوبے الانبار میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران 71 شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز عراق میں فورسز نے داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے صوبہ الانبار ، نینو اور صلاح الدین میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 71 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :