قومی اسمبلی، آرمی آرڈیننس 2015ء میں 4 ماہ کی توسیع،ایم کیوایم کا واک آؤٹ ،وزیر دفاع نے ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کی، ایم کیو ایم کی شدید مخالفت، وزیر دفاع اور وزیر خزانہ کا موقف ماننے سے انکار ، ایوان نے قرارداد منظور کرلی،حکومت کو قرارداد بزنس ایڈوائزری کونسل میں لانا چاہیے تھی، اعجازجاکھرانی،حکومت آرڈیننس ایوان میں نہیں لا سکتی،شیریں مزاری، یہ آئینی ضرورت ہے،خواجہ آصف ، وزیر دفاع کے بیان پر ایم کیو ایم کی نعرے بازی کی، ایوان مچھلیمنڈی بن گیا، ایوان میں سب کی عزت مشترکہ ہے،رشید گوڈیل،حکومت ضروری بزنس لاسکتی ہے،سپیکر کی رولنگ
منگل 16 جون 2015 08:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 جون۔2015ء) ایم کیو ایم کے واک آؤٹ کے باوجود قومی اسمبلی نے آرمی آرڈیننس 2015ء میں مزید چار ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے ۔ سوموار کے روز قومی اسمبلی نے ایم کیو ایم کے شدید احتجاج اور نعرے بازی کے دوران پاکستان آرمی آرڈیننس 2015ء میں مزید چار ماہ کیلئے منظور کرلیا ہے۔ حکومت کی طرف سے وزیر دفاع نے ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی منظوری کے لیے قرارداد ایوان میں پیش کی جس کی ایم کیو ایم نے شدید مخالفت کی اور کہا کہ حکومت بجٹ بحث کے دوران یہ آرڈیننس منظور نہیں کراسکتی تاہم وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر خزانہ نے ان کا موقف ماننے سے انکار کردیا اور ایوان نے قرارداد منظور کرلی ۔
پیپلز پارٹی کے اعجاز جاکھرانی نے کہا کہ حکومت ایوان میں قرارداد لانے سے قبل بزنس ایڈوائزری کونسل میں لانا چاہیے تھا تحریک انصاف کی شریں مزاری نے کہا کہ حکومت نے یہ آرڈیننس ایوان میں نہیں لاسکتی ۔(جاری ہے)
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یہ آئینی ضرورت ہے آرڈیننس کسی ضابطہ پر لائیں گے اور بعد میں بل آئے گا یہ آئینی ضرورت تھی جس کو پورا کرنے کے لئے قرارداد لانی پڑی ہے وزیر دفاع نے کہا کہ ایم کیو ایم کو خطرہ ہے کہ کہیں اس آرڈیننس کے تحت ان کے گریبان کو نہ پکڑا جائے جس پر ایم کیو ایم نے شدیدشور مچایا اور نعرے بازی کی اور ایوان مچھلی منڈی کا نمونہ پیش کرنے لگا ۔
رشید گوڈیل نے کہا کہ ایوان میں ہم سب کی عزت مشترکہ ہے ایوان شر کرو حیا کرو کے نعروں سے گونجتا رہا سپیکر ایاز صادق نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ بزنس ایڈوائزری کونسل نے وقفہ سوالات اور پوائنٹ آف آرڈر کو ختم کیا ہے حکومت ضروری بزنس لاسکتی ہے اس کی کئی مثالیں سامنے ہیں ایم کیو ایم نے آخر میں آرڈیننس میں توسیع کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کرگئی اور کارروائی میں حصہ نہیں لیا ۔ رشیدگوڈیل نے ذاتی وضاحت پر کہا کہ وزیر دافع کے بیانات سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہمیں 1992ء کا آپریشن اور ماضی یاد ہے حکومت پنجابی نہ بنے بلکہ پاکستانی بنے اور پاکستان بچانے کی بات کرے ہمارے گریبان کی بات کرنے کا اختیار خواجہ آصف کو نہیں ہے ہم وہ دن یادنہیں کرنا چاہتے کہ جب سب بھارگ رہے تو ہمیں غداری کا سرٹیفکیٹ دیا گیا ہم پر تنقید کرنے والے اپنی حد میں رہیں ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایم کیو ایم عشاء کے وقت کوئی بات کرتی ہے تو سحری کے وقت معافی مانگ لیتے ہیں ایس ایم اقبال نے کہا کہ حکومت کو آرڈیننس میں توسیع کی وضاحت کرنی چاہیے حکومت آرڈیننس کو بل کی صورت میں قبول نہیں پیش کیا یہ ایوان آنکھ بند کرکے ووٹ نہیں دے گامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 16 جون 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان سری لنکا کل بدھ سے گال میں پہلے ٹیسٹ میں مدِمقابل،پاکستانی کرکٹ ٹیم سنہ 2006 کے بعد سے سری لنکا میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیت پائی،پاکستانی بولروں کے لیے کمار سنگاکارا اور بیٹسمینوں کو ہیراتھ ... مزید
-
ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا، وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 414ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں ، ہربھجھن 416وکٹیں لے چکے ہیں ،سری لنکا کے سابق اسپنر مرلی دھرن 800 شکار کے ساتھ ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن،تحقیقاتی کمیشن میں بدلنے کی درخواست مسترد ،12حلقوں میں اضافی بیلٹ پیپرزچھاپنے، فارم 15کا ریکارڈ 24گھنٹے طلب ،دھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں، یہ جوڈیشل نہیں ، انکوائری کمیشن ہے،تحریک ... مزید
-
قومی اسمبلی، آرمی آرڈیننس 2015ء میں 4 ماہ کی توسیع،ایم کیوایم کا واک آؤٹ ،وزیر دفاع نے ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کی، ایم کیو ایم کی شدید مخالفت، وزیر دفاع اور وزیر خزانہ کا موقف ... مزید
-
آرمی چیف کی روسی مسلح افواج کے کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورت حال اور دوطرفہ دفاعی امور پر تبادلہ خیال
-
پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل کا جہانگیر ترین ‘ نادر خان لغاری کو پارٹی سے نکالنے اور پرویز خٹک ،علیم خان کی بنیادی رکنیت کا فیصلہ ، عمران خان نے دو ماہ قبل ٹربیونل کو تحلیل کردیا تھا فیصلے کی کوئی قانونی ... مزید
-
بھارت کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے، پانی ، مسئلہ کشمیر پر لازمی بات ہوگی، سرتاج عزیز ،عالمی برادری پاکستان مخالف بھارتی بیانات کا نوٹس لے ،مشیر خارجہ کا تقریب سے خطاب
-
وزیر خزانہ کے اعلانات کے برعکس خزانہ بھرا ، کشکول ٹوٹا نہ لوڈشیڈنگ ختم ہوئی،قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث، کھاد اور بیج کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی،غوث بخش مہر،گھوٹکی کے لئے خصوصی پیکج دیاجائے،علی ... مزید
-
کراچی میں 230 ارب لوٹنے کا بیان رینجرز کی ناکامی ہے،فرحت اللہ بابر،حکومت نے کراچی میں امن و امان کیلئے رینجرز کو وسیع تر اختیارات دیئے، رینجرز نے طاقتور سیاسی عناصر ختم کرنے سے معذوری کا اظہار کرکے ... مزید
-
خیبرپختونخوا کا87 4 ارب کا متوازن بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ،اپوزیشن کا شدید احتجاج،واک آؤٹ، تعلیم کے بجٹ میں21فیصد زیادہ 97ارب54کروڑمختص،صحت کے بجٹ میں 19فیصد اضافہ 29ارب95کروڑمختص،خصوصی تعلیم ... مزید
-
سیو دی چلڈرن کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا،چوہدری نثار
-
بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ایٹم بم شب برات پر پٹاخے پھوڑنے کیلئے نہیں بنایا ، خواجہ آصف ، دوستی کے لئے ملک کے امن اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ، بھارت نے جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو بھرپور ... مزید
-
پاکستان کو جے ایف تھنڈر طیارے کا آرڈر مل گیا ،طیارہ 2017 میں ایشیائی ملک کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان پاک فضائیہ
-
فارم 15 کی جانچ پڑتال،جوڈیشل کمیشن نے ازخود فیصلہ کر کے 22 حلقوں کے آر اوز کو طلب کیا ہے ،شاہ محمود قریشی
-
بھارت جان لے ہم نے چوڑیاں نہیں پہنچ رکھیں، پاک بھارت معاملہ جنگ تک نہیں جانا چاہیے،پرویزمشرف ،نواز شریف کو مودی کی تقریب حلف برداری میں نہیں جانا چاہیے تھا نواز شریف اگر انہیں بلائیں گے بھی تو نہیں ... مزید
-
بارسلونا ، برگر بیچنے والے پاکستانی کو ملک بدری کا آرڈر مل گیا
-
ایم کیو ایم فجر کے وقت بولتی ، ظہر کے وقت معافی مانگ لیتی ہے،خواجہ آصف ،پاکستان آرمی ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت کر کے یہ مزید مراعات لینا چاہتے ہیں،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کیلئے خطے کے 4 سے 5 ملکوں نے ... مزید
-
رمضان بازاروں میں 10کلو آٹے کا تھیلا 310روپے جبکہ چینی 52روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی،شہبازشریف،عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کا تاریخی رمضان پیکیج ،سستے آٹے کی فراہمی پر ساڑھے 3ارب ... مزید
-
نیب نے سال 2000سے لیکر آج تک 262 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے؛چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری
-
کراچی، رینجرز کا سوک سینٹر میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر میں چھاپا ،رینجرز ایس بی سی اے کے دفتر سے اہم دستاویزات اور ڈیٹا ساتھ لے گئے،قائمقام ڈی جی سمیت دیگر ملازمین اور افسران سے شہر میں ... مزید
-
سینیٹر سعید غنی کی آصف زرداری اور ذوالفقار مرزا میں صلح کی خبروں کی تردید
-
ماہ رمضان کی آمد ،زیر دفاع خواجہ آصف نے تسبیح کا ورد شروع کر دیا
-
دوران سفر سگریٹ نوشی کرنے پر منع کرنے پر مسافر کی جہاز کے عملہ سے بدتمیزی، پرواز کے لاہور لینڈ کرتے ہی رانا محمد تقی کو اے ایس ایف عملہ نے حراست میں لیکر پوچھ گچھ شروع کردی
-
خیبر پختونخوا پولیس کوپانچ روز میں سو سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کی درخواستیں موصول
-
پرویز مشرف کے ساتھیوں سے جان چھڑائیں؛ نوازشریف پر ن لیگی رہنماؤں کا دباؤ
-
پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے
-
پنجاب بلدیاتی انتخابات ؛ تحریک انصاف کا ق لیگ سے اتحاد کا قوی امکان
-
عراق، الانبار میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی ، 71 شدت پسند ہلاک
-
یمن ، صنعا میں اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری، فوری کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
سعودی شہری کل رمضان المبارک کا چاند دیکھیں ، عدالتی کونسل کی اپیل ،چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی عدالت میں شہادت ریکارڈ کرائی جائے ، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا :فلکیاتی ماہرین
-
سشما سوراج کا کرپشن سکینڈل بے نقاب ، اپوزیشن نے استعفے کا مطالبہ کر دیا ، مودی کو برطانوی ویزا دلوانے کیلئے بھارتی وزیر خارجہ نے برطانوی امیگریشن حکام پر دباؤ ڈالا
-
سابق بھارتی فوجی بھی مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پرآگئے، حکومت”ون رینک ون پنشن“ کا قانون منظور کرے، سابق بھارتی فوجیوں کا مطالبہ
-
جوہری تنازع، عالمی طاقتیں ایران کے سامنے جْھک گئیں: نیتن یاھو، اقوام متحدہ کی نگرانی میں ایران کی مشکوک جوہری تنصیبات کا معائنہ سخت کیا جانا چاہیے ۔ اسرائیلی وزیراعظم
-
موکلہ سے مصافحہ، ایرانی وکیل ”زنا“کے الزام میں گرفتار،ایڈووکیٹ محمد مقیمی نے تہران کی ’’ایفین‘‘ جیل میں اپنی مْوکلہ آتنا فرقدانی سے ہاتھ ملا یا تھا
-
نائن الیون حملوں کے لئے سعوی عرب نے القاعدہ کی مدد نہیں کی:سی آئی اے
-
نیپال ،زلزلے سے متاثرہ تاریخی مقامات دوبارہ کھولنے کی تیاری، یونیسکو کا ان مقامات کو عوام کے لیے دوبارہ کھولنے پر تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.