سیاہ فام شخص کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک ، چیلسی کے پانچ مداحوں پر میچ دیکھنے پر پابندی عائد کردی گئی، شمالی آئرلینڈ کے رچرڈ بارکلی، سرے کے ولیم سمسن اور پارسنز پر پانچ برس جبکہ کینٹ کے رہائشی جورڈن مونڈی پر تین سال کی پابندی عائد کی گئی

جمعرات 23 جولائی 2015 08:38