شہبازشریف کا جوہر ٹاوٴن میں بچیوں سے زیادتی اورویڈیو بنانے کی خبر کانوٹس،رپورٹ طلب

جمعہ 21 اگست 2015 09:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21اگست۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جوہر ٹاوٴن کے علاقے میں بچیوں سے زیادتی اورویڈیوبنانے کی خبر کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے اورہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث اکیڈمی ٹیچر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایسے گھناوٴنے فعل کا مرتکب ملزم کڑی سزا کا مستحق ہے۔