ایئر ایشیا، حادثہ خراب پرزے کا نتیجہ تھا،تفتیشی رپورٹ جاری

بدھ 2 دسمبر 2015 09:22

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2015ء)انڈدونیشی حکام نے ایئر ایشیا کے اس مسافر بردار ہوائی جہاز اے 320 کی تفتیشی رپورٹ جاری کر دی ہے، جو گزشتہ ماہ بحیرہ جاوا میں گر کر تباہ ہوا تھا۔

(جاری ہے)

تفتیش کاروں کے مطابق جہاز میں موجود ایک خراب پرزہ اور جہاز کے عملے کا نامناسب ردعمل اس طیارے کی تباہی کا سبب بنا تھا۔

متعلقہ عنوان :