یمن: اتحادیوں کا الحدیدہ کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 8 افراد ہلاک،یمنی حکومت کی جانب سے جنگ بندی میں ایک ہفتے کی توسیع

بدھ 23 دسمبر 2015 09:36

الحدیدہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23دسمبر۔2015ء) سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے یمن کے شہر الحدیدہ کے رہائشی علاقے پر فضائی حملے کیا۔ فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ یمن میں قیام امن کے لئے ہوئے مذاکرات میں جنگ بندی میں ایک ہفتے کی توسیع کی گئی تھی جومنگل سے لاگو ہے۔

متعلقہ عنوان :