سندھ میں گورنر راج لگاتو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی ،سراج الحق ،ملک میں اس وقت تمام ادارے کرپشن میں ملوث ہیں ، صحت کا یہ حال ہیہسپتالوں میں تین تین بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ایک بیڈ پر لٹائے جاتے ہیں ، پولیس اور عدالتیں اپنا کام کرنے میں ناکام ہوئیں تو رینجرز کو آنا پڑا ، پاکستانتمام مسلم ممالک کو لیڈ کرے کسی ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بننا چاہیے جو مسلم ممالک کو آپس میں تقسیم کردے،میڈیاسے گفتگو
بدھ 23 دسمبر 2015 09:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگتاہے تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی ،ملک میں اس وقت تمام ادارے کرپشن میں ملوث ہیں ، صحت کا یہ حال ہے کہ ہسپتالوں میں تین تین بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ایک بیڈ پر لٹائے جاتے ہیں ، پولیس اور عدالتیں اپنا کام کرنے میں ناکام ہوئیں تو رینجرز کو آنا پڑا ، پاکستان کو چاہیے کہ وہ تمام مسلم ممالک کو لیڈ کرے کسی ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بننا چاہیے جو مسلم ممالک کو آپس میں تقسیم کردے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر سندھ اور وفاق کے درمیان جاری تنازعہ ختم نہ ہوا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں مارکیٹ میں اس وقت گورنر راج کی باتیں بھی چل رہی ہیں اگر ایسا ہوا تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کو مل بیٹھ کر تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے چاہیے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں صحت اور تعلیم کی صورتحال انتہائی خراب ہے اگر ایک ہسپتال میں مختلف بیماریوں میں مبتلا تین تین بچوں کو ایک بیڈ پر لٹایا جائے تو صحت کی صورتحال کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے لاہور میں سترہ بچے حکومتی غفلت کی وجہ سے مارے گئے حکومت کوچاہیے کہ غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کرکے صحت اور تعلیم پر لگائے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 23 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان سپر لیگ میں ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ، سعید اجمل اسلام آباد کے ہوگئے ، یونس خان نظر انداز، دوسرے مرحلے میں سلور اور ایمرجنگ سٹار کیٹگریز میں شامل کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی ،،اسلام آباد ، لاہور ... مزید
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیس کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے، لسٹ کو چار کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ، مصباح الحق ، شاہد آفریدی ، یونس خان اے کیٹیگری میں شامل، کیٹگری اے کو چار لاکھ پچانوے ہزار، ... مزید
-
آئی سی سی نے مینز ، وویمنز ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ، ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ، ایک روزہ میچوں میں آسٹریلیا اور ٹی 20 انٹرنیشنل میں سری لنکا کا پہلا نمبر ہے، گرین شرٹس ٹیسٹ رینکنگ ... مزید
-
وسیم اکرم لبرٹی مارکیٹ پہنچ گئے، برسوں بعد ٹیپ بال کرکٹ کھیلی، ڈین جونز ، محمد عرفان اور بابر اعظم بھی ساتھ موجود تھے ، میری ٹیم پی ایس ایل میں مضبوط ٹیم ہے ، وسیم اکرم ، وسیم اکرم کی موجودگی کا فائدہ ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کا دورہ راولاکوٹ،ذاتی ملازم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت ، ماں اللہ رب العزت کا سب سے عظیم تحفہ ہے ،ماں کا انتقال کسی کی زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے،نوازشریف کی گفتگو
-
تحریک انصاف کی ڈاکٹر مہر تاج روغانی خیبر پختونخوا اسمبلی کی پہلی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئیں
-
پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے پانی کے وسائل کا بجٹ کم ہونے سے تحقیق کے شعبے پر اثرات پڑرہے ہیں،وفاقی وزیر رانا تنویر ، بجٹ بڑھائے جانے کی ضرروت ہے ، پانی اللہ کی نعمت ہے مگر بدقسمتی سے لوگوں کو پینے ... مزید
-
توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 13 پولیس افسران پر فرد جرم عائد،آئی جی سمیت تمام ملزمان کا صحت جرم سے انکار،۔عدالت نے ملزموں کے وکلا کاموقف مسترد کر دیا،مقدمے کی سماعت کے لئے ... مزید
-
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت پارٹی کے 20 رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
-
پیپلزپارٹی کے خلاف منفی پراپیگنڈاکرنے والوں کوشرمساری ہوگی ،بلاول بھٹو زرداری
-
لیگی رہنما سہیل ضیابٹ نے بھی بغاوت کردی، الگ پارٹی بنانے کا اعلان کردیا
-
لیگ اسپنر یاسر شاہ آبائی علاقے صوابی میں تنازعات نمٹائیں گے،ڈسپیوٹ ریزولیوشن کونسل کے رکن منتخب ہو گئے، اپنا قیمتی وقت دے کر علاقے میں امن قائم کرنے کی کوشش کرونگا ، یاسر شاہ
-
روپے کے مقابلے میں پاؤنڈ اور یورو بالترتیب پچاس اور پچیس پیسے سستا ہو گئے
-
امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے سامنے احتجاج ، باجماعت نماز کی ادائیگی
-
برونائی کے سلطان نے مسلمانوں کے کرسمس منانے پر پابندی لگا دی
-
مصر ، اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع کو دس سال قید کی سزا
-
امریکا نے یوکرائن تنازعے کے حوالے سے 34 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
-
سعودی عرب،سال 2016 کابجٹ 28 دسمبر کو پیش کیا جائے گا، توانائی کے شعبے میں کمپنیوں کو دی گئی سبسیڈی کی مد میں خاطر خواہ کمی کا امکا ن
-
یمن: اتحادیوں کا الحدیدہ کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 8 افراد ہلاک،یمنی حکومت کی جانب سے جنگ بندی میں ایک ہفتے کی توسیع
-
بھارت ، بی ایس ایف کا چارٹرڈ طیارہ تباہ ،فوجی افسران سمیت10افراد ہلاک ،طیارہ گاندھی ایئرپورٹ کے قریب دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہو ا،10افراد سوار تھے، بھارتی میڈیا
-
کینیا: شدت پسندوں کا مسیحی بس پر حملہ ، مسلمانوں شہری ڈھال بن گئے ، مسیحیوں کی جان بچائی
-
امریکہ ہم جنس پرستوں کو خون عطیہ کرنے کی مشروط اجازت مل گئی
-
وفاق نے سندھ میں ینجرزکے اختیارات میں 60دن کی توسیع کی منظوری دیدی
-
راولپنڈی ، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس ، دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے حکومت سے بھرپور تعاون کیا ... مزید
-
کراچی ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،سماعت 30 دسمبر تک ملتوی ،آئندہ سماعت پر ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی، فی الحال ڈاکٹر عاصم نیب کی تحویل میں ... مزید
-
پڑوسی ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں ،نوازشریف،بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کرنا چاہتے ہیں ،مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ... مزید
-
کراچی،پرو یز مشرف نے ایف آ ئی اے کو بیا ن ر یکا رڈ کر وا د یا
-
جلال آباد طورخم ہائی وے سے تجارتی وباہمی تعلقات میں اضافہ ہوگا،افغان سفیر ، صدر اشرف غنی اس منصوبے کو اہمیت دیتے ہیں،جانان موسیٰ زئی کی وزیر خزانہ سے ملاقات ، صدر اشرف غنی کی خواہش کے مطابق منصوبے ... مزید
-
نیب پنجاب کا 325 سے زائدسیاست دانوں کی” کرپشن کارکردگی “شائع کرنے کا فیصلہ ، رانامشہود کی 26گھنٹے طویل مبینہ ویڈیو بھی شامل ، سب سے زیادہ کرپشن بیوروکریسی ، دوسرا نمبر پنجاب پولیس،ہاوٴسنگ سوسائٹیز ... مزید
-
وبائی امراض کی عدم روک تھام پر وفاقی سیکرٹری صحت سمیت چاروں صوبائی ڈائریکٹر جنرل صحت کو نوٹسز جاری،تین ہفتوں میں مفصل رپورٹ طلب، وفاقی وزیر کے رشتہ داروں کی کالے یرقان سمیت بعض ادویات پر اجارہ داری ... مزید
-
سندھ میں گورنر راج لگاتو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی ،سراج الحق ،ملک میں اس وقت تمام ادارے کرپشن میں ملوث ہیں ، صحت کا یہ حال ہیہسپتالوں میں تین تین بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ایک بیڈ پر لٹائے ... مزید
-
سینٹ فل ہاؤس کمیٹی کا اجلاس،توہین رسالت،توہین قرآن قانون کا غلط استعمال روکنے کیلئے نظریاتی کونسل، علماء سے مشاورت کی تجویز، قانون سازی بے حد ضروری ہے، فرحت اللہ بابر، علماء سے مشاورت کی جائے،حاصل ... مزید
-
کھا نے پکانے کے اوقات میں گیس فراہمی کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،آئندہ سال تک یہ مسئلہ ختم ہوجائے گا،شاہد خاقان عباسی ، جولائی2008ء تا جون2013ء تک اسٹیل مل کو104 ارب کا نقصان ہوا ہے،سوئی نادرن کا35 ارب سے ... مزید
-
بیرون ممالک پاکستان کے 50 مشن سرکاری عمارتوں میں ہیں،سرتاج عزیز،کرایے کی عمارتوں میں 64 مشن جبکہ وزارت خارجہ کے 13 ممالک میں اپنے پلاٹ ہیں،یمن میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صنعا میں مشن عارضی ... مزید
-
سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سعودی ٹی وی کوانٹرویوکی تردیدکردی
-
رینجرز اختیارات میں توسیع ، بلاول بھٹو نے 27دسمبر کو سی ای سی کا اجلاس بلالیا، بھرپور اپوزیشن کا کردار نبھانے کیلئے رہنماؤں کوٹاسک دینے کا،وفاق کی آئندہ بلاجواز حمایت سے گریز کیا جائے گا،ذرائع
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی سائنسدان جوڑے نے زیرِآب چلنے والے ڈرونزکی کمپنی قائم کرلی،ناصر احسان دنیا کے ان چند ماہرین میں شامل ہیں جو پانی کے اندر ڈرون کو چلانے اور اس پر تحقیق پر مہارت رکھتے ہیں
-
ریحام خان نے اپنے پہلے شوہر کے قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، ہرجانے کا دعوی بے بنیاد ہے، ریحام خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.