ڈونلڈ ٹرمپ کی سال نو کی انوکھی مبارکباد

سب کو نیا سال مبارک ہو‘ میرے دشمنوں کو بھی اور ان لوگوں کوبھی جنہوں نے مجھ سے مقابلہ کیا اور بری طرح ہار گئے، ڈونلڈ ٹرمپ

اتوار 1 جنوری 2017 13:36

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1جنوری ۔2017ء) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سب کو نیا سال مبارک ہو‘ میرے دشمنوں کو بھی اور ان لوگوں کوبھی جنہوں نے مجھ سے مقابلہ کیا اور بری طرح ہار گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2017 ء کے آغاز پر اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے سب کو نیال سال مبارک ہو اور میرے دشمنوں کوبھی مبارک ہو اور نئے سال کی مبارکباد ان لوگوں کیلئے بھی جنہوں نے مجھ سے مقابلہ کیا اور بری طرح ناکام ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :