فرانس کے بعد آسٹریا میں بھی نقاب اور برقعہ پر پابندی عائد
ہم ایک کھلے معاشرے کے حق میں ہیں چہرے کا مکمل نقاب اس کے خلاف ہے لہٰذا اس پر پابندی ہونی چاہیے'، حکومت
بدھ 1 فروری 2017 11:26
ویانا( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2017ء ) یورپی ملک آسٹریا کے حکومتی اتحاد نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات میں 'نقاب' اور 'برقعہ' پر پابندی پر غور شروع کردیا۔ حکمراں اتحاد تمام سرکاری ملازمین پر اسکارف اور مذہب سے کی علامت سمجھی جانے والی کوئی بھی شے پہننے پر پابندی عائد کرنے کا بھی سوچ رہی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اقدامات انتہائی دائیں بازو کی فریڈم پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو کم کرنے کے لیے اٹھائے جارہے ہیں جس کے امیدواروں نے گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب میں حکمراں پارٹی کو ٹف ٹائم دیا تھا۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ اسلامی نقاب اور برقعے پر پابندی لگانے کا منصوبہ ہے۔بیان میں کہا گیا کہ 'ہم ایک کھلے معاشرے کے حق میں ہیں چہرے کا مکمل نقاب اس کے خلاف ہے لہٰذا اس پر پابندی ہونی چاہیے'۔(جاری ہے)
ایک اندازے کے مطابق آسٹریا میں تقریباً 150 خواتین چہرے کا مکمل نقاب کرتی ہیں اور ٹورزم حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے خلیجی ممالک سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل متعدد یورپی ممالک اس طرح کی پابندیاں عائد کرچکے ہیں تاہم آسٹریا کی وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ یہ ایک 'علامتی' اقدام ہے۔فرانس اور بلجیم نے 2011 میں برقعہ پر پابندی عائد کی تھی جب کہ نیڈرلینڈ کی پارلیمنٹ میں بھی اس پر بحث جاری ہے۔گزشتہ ماہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بھی کہا تھا کہ نقاب پر جس حد تک ممکن ہو پابندی ہونی چاہیے جبکہ برطانیہ میں اس طرح کی کوئی پابندی عائد نہیں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 1 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
کسی سے جنگ نہیں چاہتے لیکن عزت و وقار پر سمجھوتہ بھی نہیں کرسکتے ، میجر جنرل آصف غور
-
پاناما کیس :حسین نواز نے پورا سچ نہیں بولا،سپریم کورٹ
-
مسئلہ فلسطین حل کے بغیر خطے امن قائم نہیں ہوسکتا ،عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے ،نوازشریف
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
پورے اعتماد سے کہتا ہوں اقتصادی راہداری منصوبہ کے روٹ میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی گئی، صدر ممنون حسین
-
کراچی، موبائل ایپ اچھی سروس ہے،حکومت نے کوئی پابندی نہیں لگائی،صوبائی وزیر ناصر شاہ
-
نوازشریف قوم کو بتائیں قطری شہزادوں نے کن خدمات کے عوض فلیٹس دیئے؟عمران خان
-
وفاقی وزیرداخلہ سے سی پیک کے لیے اسپیشل سیکیورٹی ڈویڑن کے سربراہ کی ملاقات
-
دہشتگردی کے اسلام کے تعلق کے تاثرکوختم کرناہوگا،بلاول بھٹو
-
جسٹس شیخ عظمت کو دل کا دورہ ،تشویشناک حالت میں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل
-
میاں شریف کے پاسپورٹ پر قطرکا ویزہ ہی نہیں لگا‘ تحریک انصاف کا دعویٰ
-
کیا تمہارے پاس گرین کارڈ ہے ؟
-
امریکہ میں مسلم عیسائی اتحاد کی نئی روایت قائم
-
ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ،سابق صدرکے 150دنوں کی نسبت ایک ہفتہ میں ہی ریکارڈٹوٹ گیا
-
ایران بے اعتمادی کی فضا پیدا نہ کرے،یورپی یونین
-
فرانس کے بعد آسٹریا میں بھی نقاب اور برقعہ پر پابندی عائد
-
سعودی بحری جہاز پر خودکش حملہ، دو اہلکار شہید
-
امریکامیں شہیدمسجدکی تعمیرنوکیلیے فنڈزجمع
-
گجرات،بچھڑے کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد فسادات شروع
-
امریکہ نے ویزے بند کئے تو فرانس نے دوگنے کردیئے
-
شمالی کوریا میں اولمپک ہارنے والے کھلاڑی بھی ملکی احمقانہ قوانین کی بھینٹ چڑھ گئے
-
ملک میں تیل کے پراجیکٹوں پر کام کیلئے امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد نہیں کی جائیگی: ایران
-
وزیرداخلہ نے سڑکوں پرٹریفک جام اورشہریوں کومشکلات کے حوالے سے نوٹس لے لیا
-
مسلم لیگ ف کا منحرف رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کے خلاف فلور کراس کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن میں 10 سال سزا اور نا اہلی کی درخواست دینے کا فیصلہ
-
مالاکنڈ، مسافروں سے بھری گاڑی گہری کھائی میں گرگئی،خواتین اوربچوں سمیت گیارہ افراد جاں بحق،چودہ زخمی
-
کراچی،مشیر قانون مرتضی وہاب سے قلمدان اور 2ماہ کی تنخواہ واپس لینے کی تصدیق
-
اثاثوں کی تفصیلات میں بے ضابطگیوں کا انکشافات،الیکشن کمیشن کا مزید تین درجن سے زائد پارلیمینٹرین کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
موٹر وے کے کمیشن سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے ‘ ندیم افضل چن
-
جمشید دستی کا کرپٹ لوگوں کو چوراہوں پر سزائے موت دینے کا بل مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.