مصر ،بس اور ٹرک میں تصادم،6افراد ہلاک،26 سے زائد زخمی

پیر 6 مارچ 2017 21:18

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء)مصر میں بس حادثے میں چھ افراد ہلاک جبکہ26سے زائد زخمی ہوگئے۔ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ مصر کے میڈیٹیرین ساحلی صوبہ ماترو میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ26 ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے منتقل کردگیا۔حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔(ولی)

متعلقہ عنوان :