دہی کا استعمال ڈپریشن کے خاتمے میں مددگار
دہی میں موجود پروبایوٹکس جن مفید بیکٹیریا میں اضافہ کرتے ہیں وہ ذہنی تناوٴ، الجھن اور ڈپریشن کو دور کرسکتے ہیں، ماہرین
پیر 13 مارچ 2017 10:50
ورجینیا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13مارچ۔2017ء)تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ”لیکٹوبیکیلس“ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ ڈپریشن کے شکار چوہوں کے پیٹ میں ڈالے گئے تو ان کی آنت میں بیکٹیریا کی تعداد بڑھی اور اس سے ان کی ڈپریشن دور ہوگئی۔
اس تحقیق کی بناء پر یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن نکے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ چوہوں پر کیے گئے تجربات انسانوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔تحقیق کے مرکزی محقق کا کہنا ہیکہ ڈپریشن کی دوائیں مہنگی اور سائیڈ افیکٹس سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ دہی میں موجود خردنامیوں کو استعمال کرکے اس مرض کو دور کرنے کی کوشش کی جائے۔(جاری ہے)
پیر 13 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری:پاک فوج میں نیا ایئر ڈیفنس سسٹم شامل
-
چھٹی مردم و خانہ شماری کا آغاز 15 مارچ سے ہوگا ، 25 مئی تک مکمل کرلیا جائیگا ، مریم اورنگزیب
-
وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،پنجاب رینجرز آپریشن اور رواں ہفتے پانامہ کیس کے ممکنہ فیصلے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی بحرینی فورسز کے کمانڈر سے ملاقات ، دوطرفہ سلامتی کے امور اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پر چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ ، دو افراد زخمی
-
وزیر اعظم کی ہولی تہوار کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد
-
قاضی حسین احمد مرحوم کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ اتحاد کبھی سمجھ نہیں آیا، عمران خان
-
فوجی عدالتوں میں تو سیع کے معاملے پر مسلم لیگ ن میں بھی اختلافات تھے،راناثناء اللہ
-
پنجاب حکومت اجازت دے یا نہ دے جلسے ضرور کرینگے، بلاول بھٹو زرداری
-
مردم شماری ایسے کی جائے کہ ہرشہری کاشمارہوسکے ، قومی شناختی کارڈپالیسی میں نرمی کی جائے ، وزیر اعلی سند ھ کا اسحاق ڈار کو خط
-
حکومت پھر زیر گردش قرضوں کے جال میں پھنس گئی
-
حکومت کا رواں سال ایشیائی ترقیاتی بنک سے 20 ارب ڈالر کا مزید قرض لینے کا فیصلہ
-
عجیب وزیردفاع ہے جواپنی ہی فوج کے خلاف باتیں کرتاہے ،پرویزمشرف
-
پنجاب میں پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ہم پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیں گے،محمود خان اچکزئی
-
الیکشن کمیشن کوئی دباؤ قبول نہیں کریگا، مکمل غیر جانبداری کے ساتھ اپنا کام کیا جائیگا ،بابر یعقوب
-
بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے استعفیٰ دیدیا،رساست گوا کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ
-
جاپان،چڑیا گھر میں ہاتھی نے ٹرینر کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
گوئٹے مالا، بچوں کیلئے سرکاری پناہ گاہ میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 39 ہوگئیں
-
جارجیا،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں،کئی افراد گرفتار
-
عالمی بنک نے مراکش کیلئے 150ملین ڈالر کی مالی مدد کی منظوری دیدی
-
اردن ، اسرائیلی طالبات کو ہلاک کرنیوالا فوجی اہلکار 20برس قید گزارنے کے بعد رہا
-
فلپائنی حکومت کا کمیونسٹوں کے ساتھ جنگ بندی دوبارہ نافذ کرنے پر اتفاق
-
ہالینڈ اور ترکی کے درمیان کشیدگی،روٹر ڈیم میں ترک سفارتخانے کے باہر مظاہرے
-
جرمن شاپنگ مال پر حملے کا منصوبہ ناکام، ممکنہ منصوبہ سازوں کی تلاش شروع
-
دہی کا استعمال ڈپریشن کے خاتمے میں مددگار
-
نوجوان ملک کے مستقبل کی علمی معیشت کے پاسبان و پاسدار ہیں، احسن اقبال
-
نوشہرہ کینٹ،نئے پاکستان کی بنیاد ہم نے خیبرپختونخوا میں رکھ دی ہے ،پرویز خٹک
-
وزیرآباد ، مسلم لیگ (ن) کے 29ارکان اسمبلی کے پی ٹی آئی میں شا مل ہونے کے لئے بات مکمل ہو گئی، محمد احمد چٹھہ
-
پارلیمانی نظام کے بغیر اپنے گاؤں کا کونسلر بھی منتخب نہ ہوسکتا، بدقسمتی سے اسمبلیوں پر کنٹرول پیسے کا ہے،جاوید ہاشمی
-
ڈان لیکس تحقیقات میں کچھ چیزیں سامنے آئی ہیں جو حکومت کیلئے نقصان دہ ہیں،نعیم الحق
-
اس وقت پاکستانی سیاست کے سب سے بڑے مسئلے پانامہ کیس اورڈان لیکس ہیں ،شیخ رشید
-
آئی جی پی ناصرخان درانی کا 35سالہ پیشہ ورانہ کیئریر کے آخری پولیس دربا ر سے خطاب
-
پاکستان میں سالانہ 88 ارب سگریٹ پیئے جاتے ہیں‘ 14 ارب 75 کروڑ کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
”معافی تلافی بھی کام نہ آئی “،وینا ملک نے شوہر کی معذرت ماننے سے انکار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.