برطانوی وزیراعظم نے یورپی عدالت کی جانب سے حجاب پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کر دی

بدھ 15 مارچ 2017 20:48

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) برطانوی وزیراعظم نے یورپی عدالت کی جانب سے حجاب پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کی جانب سے یورپی عدالت کے حجاب پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ ٹریزمے کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔ حکومت کا کام نہیں کہ وہ لوگوں کوبتائے کہ وہ کیا پہنیں کیا نہیں۔

متعلقہ عنوان :