تاجر برادری نے نامصائب حالات میں بھی اپنے کاروبار یہاں سے منتقل نہیں کیے ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں،سیدمصطفی کمال
پاکستان کی تمام اکائیوں کو جوڑ کر بھائی کو بھائی سے ملانے کا مشن پورا کر رہے ہیں، چیئرمین پاک سر زمین پارٹی کا ظہرانے سے خطاب
پیر 20 مارچ 2017 11:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20مارچ۔2017ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاکہ دنیا میں کہیں بھی آپ بزنس کرنے چلے جائیں ریڈ کارہیٹ ہر استقبال کیا جائے گاآپ کا بزنس اس ملک سے منتقل کرنے سے اس ملک اور شہر کا رہنے والا بیروزگار ہوجائے گااور اس شہر کی تاجر برادری نے نامصائب حالات میں بھی اپنے کاروبار یہاں سے منتقل نہیں کیے ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں،ان خیالات اظہار انہوں نے پی ایس پی بزنس فورم کت تحت میڈیلیون ہال میں منعقد کراچی معروف تاجروصنعتکاروں کے اعزاز میں ظہرانہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی۔ سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر احمد،سیکریٹری جنرل رضاہارون، وائس چیرمین وسیم افتاب افتخار رندھاوا۔(جاری ہے)
سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل کے ذمہ دران بھی موجود تھے۔اس موقع پر کراچی اسمال ٹریڈر ایسوسی ایشن کے وفد کی میاں عتیق،سینیٹر عبدالحسیب خان، معروف بزنس مین عارف حبیب حیدری مارکیٹ ایسوسی ایشن، سائیٹ ایسوسی ایشن، بولٹین مارکیٹ ایسوسی ایشن،نارتھ کراچی ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن، فیڈ رل بی ایریا ایسوسی ایشن ٹریڈ انڈسٹری،مچی مائی موٹربائیک ایسوسی ایشن، الیکٹرانک مارکیٹ کمیونٹی، اور دیگر بھی شریک تھے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کی اسٹیبلشمنٹ کا حصہ بن کر صحیح راستہ اپنایااورہمارے نظریہ پر بحث کرسکتے ہیں لیکن ہم نے آج تک جھوٹ نہیں بولا،اور انشا اللہ آخری سانسوں تک ہمارے کسی ایک حرف میں ایک زیر زبر کا فرق نہیں آئے گا، انہو ں نے کہا کہ پاکستان کی تمام اکائیوں کو جوڑ کر بھائی کو بھائی سے ملانے کا مشن پورا کر رہے ہیں، اورہم اپنے خاندان اور فیملی کو چھوڑ کر اپنے شہر کے لوگوں کی خدمت کی ہے کسی کو رشوت لینے والا کہنے میں آج کوئی عار محسوس نہیں ہوتی،کیونکہ کوئی 3 روپے کا الزام نہیں لگا سکتا، 300 ارب اپنے ہاتھ سے اس شہر پر لگائے اورکراچی کی بزنس کمیونٹی نے ہمیشہ اس شہر کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ایک سال کے بعد سیاہ بادل چھٹنے کے بعد آپ کی کمیونٹی کو مدعو کیااور،ریاست اس کار خیر میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں،مردم شماری کو سیاست کی نظر نہیں ہونا چاہیے،اورریاست اتنی کمزور نہیں ہے کہ مردم شماری سے اس کی بنیادیں کمزور ہوں انہوں نے کہا کہ 13 سال سے آرمی آپریشن کر لیے کیا حاصل ہوا؟ دل جوڑنے سے امن آئے گا ریاست مضبوط ہوگی انہو ں نے کہا کہ آپ لوگوں نے آکر آج ہماری کو عزت افزائی کی اس ہر پوری پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے آپ کا شکر گزار ہوں،انہو ں نے کہا کہ مہاجر نام پر اس شہر کی نام نہاد سیاسی جماعت کو مہاجروں نے سب کچھ دے دیا لیکن انہیں کچھ حاصل نہیں ہوا، انہوں نے کہا کہ ایک کمیونیٹی کی بات کرکے دیگر قومیتوں کو دور کردیا تو مجھ سے بڑا مہاجروں کا دشمن کوئی نہیں ہو گا، قلعے بنا کر رہیں گے اس شہر میں؟ قومیتوں کی درمیان پیدا کی ہوئی فالٹ لائین کو ختم کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ مصطفی کمال صحیح کام کرنے کیلئے اپنا نقصان کرنے کیلئے تیار ہے،آج شہر میں کسی بھی علاقے میں چلا جاؤں چاہیے وہ چیل چوک لیاری اور کٹی پہاڑی پر ہزاروں لوگوں ہمارا استقبال کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے لوگوں کو آپس میں جوڑ دیا ہے،یہ کام کوئی اسٹیبلشمنٹ نہیں کرسکتی انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کو ہماری ایک سالہ جدوجہد کا مکمل ہونے والی ہے اس ایک سال میں پاکستان آرگنائزنگ کمیٹی، کراچی ڈویژن سمیت حیدرآباد، میر پور خاص صوبہ سندھ اور پورے پاکستان میں تنظیمی ڈھانچہ موجود ہیاورایک سال میں لوگوں کو کسی پارٹی کا نام تک یاد نہیں ہوپاتا،انہوں نے کہا کہ یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اگر الطاف حسین کی نہیں تو فاروق ستار کی ایم کیو ایم مہاجروں کی نمائندہ جماعت ہے، انہو ں نے کہا کہ الطاف حسین کی تقریر ریکارڈ پر ہے کہ اگر پاکستان کی فوج سے لڑنے کیلئے شیطان سے مدد لینی پڑے تو لوں گا،انہو ں نے کہا کہ محب وطن لوگوں کے چہروں اور اننکے کردار کو ایک شخص نے مسخ کر کے رکھدیا،2013 کے الیکشن میں تحریک انصاف کو 10 لاکھ سے زائد ووٹ کیسے پڑ گئے، مہاجروں سے لائین لگا کر عمران خان کو ایم کیو ایم سے نفرت میں ووٹ ڈالا، انہوں نے کہا کہ کراچی کی مہاجر اکثریت آبادیوں نے 2002 میں بھی ایم کیو ایم کو کامیاب نہیں کروایا میری نظامت کے دور کے بعد 2008 میں ہمیں مہاجروں اور دیگر لوگوں نے ہمارے کام ہر ووٹ دیا،انہو ن نے کہا کہ سیاست مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کا اوڑھنا بچھونا نہیں ہے،ہمیں فطرہ زکوٰة، کھالیں جمع نہیں کرنی ہیں۔پیر 20 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
وفاقی اداروں نے اگرسیاست کی تو سندھ سے ان کا بوریا بستر گول کردیں گے، مرادعلی شاہ
-
پاکستان اور قطر مضبوط برادرانہ تعلقات سے مستفید ہو رہے ہیں‘ دونوں ملکوں کے مفاد میں پائیدار تعاون کو مزید مستحکم کیا جائیگا
-
پنجاب اور سندھ کیلئے احتساب کے الگ الگ پیمانے ہیں‘ نیب نے سب کارروائیاں سندھ میں کی ہیں کیا پنجاب پاکستان میں نہیں آتاپنجاب میں کیوں کارروائیاں نہیں ہوتیں‘ نیب کی کیا مجال ہے کہ پنجاب میں گھس کر ... مزید
-
صدر ممنون حسین نے ہندو میرج بل پر دستخط کر دیئے
-
فوجی عدالتوں کی بحالی:حکومت اور تحریک انصاف متحرک
-
سندھ طاس واٹر کمشنر کا پہلا با ضابطہ اجلاس آج بیس مارچ کو اسلام آباد میں ہو گا
-
اسلام آباد لاہور موٹرویز ایم2 نجی کمپنی مورے کو دینے سے قومی خزانہ کو205 ارب کا نقصان ہوا ہے،اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے،آڈیٹر جنرل آف پاکستان
-
وزیراعظم نواز شریف سے تاتارستان صدر کی ملاقات
-
سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری کی حمایت کردی، بھا رت کو سبکی
-
پارلیمنٹ سے فوجی عدالتوں (ترمیمی مسودہ) میں توسیع پر وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی اجلاس میں شرکت پر چہ میگوئیا ں شدت اختیار کر گئیں
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 4000 ارب روپے سے زائد خرچ کرنے کے باوجود منصوبے پر ناکامی کی تلوار لٹکنے لگی
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مولانا فضل الرحمان کو فون
-
تشہیری مہم کے دوران پاکستان میں 2بھائیوں نے اپنی تصاویریں لگوانے پر 30ارب روپے لگا دیئے، عمران خان
-
بندوق کے ذریعے اسلامی نظام نہیں آسکتا،مولانا فضل الرحمن
-
سی پیک منصوبے کی آڑ میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو نوازنے کا انکشاف
-
امریکیوں کو خصوصی مراعات ہم نے نہیں دیں بلکہ نائن الیوں کے بعد دیں گئیں، حنا ربانی کھر
-
2013انتخابات میں پیپلزپارٹی کے خلاف سازش ہوئی،آصف علی زرداری
-
بھارت: 29 بڑے ٹیکس نادہندگان کے نام اشتہار میں شائع
-
یمن :عرب اتحاد کی فضائی بمباری ، حوثی کمانڈر سمیت35 ہلاک ،کئی زخمی
-
شمالی کوریا کا نئے ہائی پرفامنس راکٹ کا تجربہ
-
امر یکی مخا لفت ،جی 20 نے پروٹیکشنسٹ تجارتی پالیسیوں کے خلاف کو ششیں ترک کر دیں
-
نائیجیریا میں خود کش بمباروں نے دھماکہ کر کے 4 افراد کو ہلاک ، 8 کو زخمی کر دیا
-
چینی صدر نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ چین کی دعوت دیدی
-
حوثیوں نے 3 ہزار مساجد کو بیرکوں میں بدل ڈالا ، یمنی وزیر اوقاف کا انکشاف
-
دنیا میں ایٹمی تباہی کا امکان بڑھتا جارہا ہے ، سابق نائب امریکی وزیر دفاع
-
برطانوی شہزادہ ولیئم کی اپنی اہلیہ کیٹ کے ہمراہ لیڈی ڈیا نا کے انتقال کے 20 سال بعد پیر س آمد
-
وزیراعظم نواز شریف کی یوتھ بزنس لون اسکیم بری طرح فلاپ ہوگئی
-
بھکر،تیز رفتار مسافر بس نے رکشہ اورموٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا
-
لاہور،آصف علی زرداری سے پارٹی رہنماؤں سمیت اہم شخصیات کی ملاقاتیں
-
وزیراعلی کا پھلوں کو رنگ کرکے فروخت کرنے کے معاملے کا سخت نوٹس
-
تاجر برادری نے نامصائب حالات میں بھی اپنے کاروبار یہاں سے منتقل نہیں کیے ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں،سیدمصطفی کمال
-
وزیراعلی شہباز شریف کا سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو مارچ کی تنخواہ مقررہ وقت سے دوروز قبل ادا کرنے کا حکم
-
ایف آئی اے کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی
-
بورے والا ، اپنے کمسن بچوں کو چھری سے گلے کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کے خلاف بعد از مرگ قتل کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.