دنیا میں ایٹمی تباہی کا امکان بڑھتا جارہا ہے ، سابق نائب امریکی وزیر دفاع
بین الاقوامی برادری کو ہولنا ک تباہی ٹالنے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہونگی ، ریلیم پیرے
اتوار 19 مارچ 2017 15:11
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ شکاگو میں قائم بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹ نے جنوری میں ’’علامتی تباہی کے دن کی گھڑی‘‘کو64برسوں میں نصب شب کے اپنے قریب ترین وقت کے قریب کردیا ۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے عوام کو بلا امتیاز اپنی قومیت کے مستقبل کی نسل جوہری تباہی وبربادی کے خوف کے بغیر اپنی زندگیاں بسر کرنے کا موقع دینے کیلئے کام کرنے میں دلچسپی لینی چاہیے۔پیرے نے کہا کہ وہ 1979میں کسی روز علی الصبح3بجے ایک ٹیلی فون کال پر گہری نیند سے بیدار ہوئے ۔ یہ ٹیلی فون کال نارتھ امریکن ایرو سپیس ڈیفنس کمانڈ کے ایک فوجی جنرل کی تھی جس نے کہا کہ اس کے کمپیوٹروں نے روس کی طرف سے 200میزائلوں کو امریکہ کی طرف آتے ہوئے دکھایا ہے ۔ پیرے کو جو اس وقت نائب وزیر برائے تحقیق وانجیئنرنگ تھے ۔ بقول ان کے ’’ہمارے سسٹم کی انسانی غلطی‘‘کا پتہ چلانے کیلئے کئی روز لگے ۔انہوں نے کہا کہ جب کمپیوٹر آپریٹروں نے شفٹ تبدیل کی تو نئے آپریٹر نے غلطی سے کمپیوٹر میں ایک ٹریننگ ٹیپ لگادیا جو حقیقی حملے کے منظر کی طرح دکھائی دینے کیلئے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اپنے تمام تر حفاظتی پہلوئوں کے ساتھ سسٹم اب بھی واحد انسانی غلطی کے لئے قابل تسخیر تھا جس کی وجہ سے تہذیب کے خاتمے کا امکان تھا۔ انہوں نے کہا کہ اتفاقی جوہری جنگ کے انتہائی خطرے کے علاوہ دنیا کو علاقائی جوہری جنگ اور جوہری دہشت گردی کے حملے کے خطرے کا بھی سامنا ہے جو کہ کسی بھی لحاظ سے ’’ایک دور دراز امکان‘‘ہے اور اس کے دنیا بھر میں ’’سنگین اور دیرپا نتائج برآمد ہونے کے امکان ہوسکتے ہیں ۔ عالمی ڈی نیوکلائریشن کے چینی عزم کو سراہتے ہوئے سابق امریکی وزیردفاع نے کہا چین نے کئی دہائیوں تک کم ازکم مدافعتی فورس برقرار رکھ کر صبر وتحمل کی ایک مثال قائم کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج کل کی تمام نمایاں قوتوں کوکسی حد تک دہشت گردی کے خطرے کا سامناہے اس کے علاوہ انہیں جوہری دہشت گردی کے ذریعے بدترین ممکنہ کیس کے بھی خطرے کا سامنا ہے ۔ پیرے جدید ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کے بارے میں ممتاز امریکی ماہر بھی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اکٹھا کام کرنے کیلئے امریکہ اور چین کیلئے بڑا محرک میرے خیال میں یہ ہے کہ دہشت گردی اور جوہری پھیلائو کا مقابلہ کیا جائے۔دوسری جنگ عظیم کے ریٹائرڈ فوجی جنہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کے کئی برس ڈی نیوکلرلائزیشن کی وکالت میں گزارے ہیں بیجنگ میں قائم تھنک ٹینک اصلاحات اور ترقیاتی مطالعے کی سٹک فائونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت کیلئے بیجنگ آئے ہوئے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 20 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
وفاقی اداروں نے اگرسیاست کی تو سندھ سے ان کا بوریا بستر گول کردیں گے، مرادعلی شاہ
-
پاکستان اور قطر مضبوط برادرانہ تعلقات سے مستفید ہو رہے ہیں‘ دونوں ملکوں کے مفاد میں پائیدار تعاون کو مزید مستحکم کیا جائیگا
-
پنجاب اور سندھ کیلئے احتساب کے الگ الگ پیمانے ہیں‘ نیب نے سب کارروائیاں سندھ میں کی ہیں کیا پنجاب پاکستان میں نہیں آتاپنجاب میں کیوں کارروائیاں نہیں ہوتیں‘ نیب کی کیا مجال ہے کہ پنجاب میں گھس کر ... مزید
-
صدر ممنون حسین نے ہندو میرج بل پر دستخط کر دیئے
-
فوجی عدالتوں کی بحالی:حکومت اور تحریک انصاف متحرک
-
سندھ طاس واٹر کمشنر کا پہلا با ضابطہ اجلاس آج بیس مارچ کو اسلام آباد میں ہو گا
-
اسلام آباد لاہور موٹرویز ایم2 نجی کمپنی مورے کو دینے سے قومی خزانہ کو205 ارب کا نقصان ہوا ہے،اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے،آڈیٹر جنرل آف پاکستان
-
وزیراعظم نواز شریف سے تاتارستان صدر کی ملاقات
-
سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری کی حمایت کردی، بھا رت کو سبکی
-
پارلیمنٹ سے فوجی عدالتوں (ترمیمی مسودہ) میں توسیع پر وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی اجلاس میں شرکت پر چہ میگوئیا ں شدت اختیار کر گئیں
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 4000 ارب روپے سے زائد خرچ کرنے کے باوجود منصوبے پر ناکامی کی تلوار لٹکنے لگی
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مولانا فضل الرحمان کو فون
-
تشہیری مہم کے دوران پاکستان میں 2بھائیوں نے اپنی تصاویریں لگوانے پر 30ارب روپے لگا دیئے، عمران خان
-
بندوق کے ذریعے اسلامی نظام نہیں آسکتا،مولانا فضل الرحمن
-
سی پیک منصوبے کی آڑ میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو نوازنے کا انکشاف
-
امریکیوں کو خصوصی مراعات ہم نے نہیں دیں بلکہ نائن الیوں کے بعد دیں گئیں، حنا ربانی کھر
-
2013انتخابات میں پیپلزپارٹی کے خلاف سازش ہوئی،آصف علی زرداری
-
بھارت: 29 بڑے ٹیکس نادہندگان کے نام اشتہار میں شائع
-
یمن :عرب اتحاد کی فضائی بمباری ، حوثی کمانڈر سمیت35 ہلاک ،کئی زخمی
-
شمالی کوریا کا نئے ہائی پرفامنس راکٹ کا تجربہ
-
امر یکی مخا لفت ،جی 20 نے پروٹیکشنسٹ تجارتی پالیسیوں کے خلاف کو ششیں ترک کر دیں
-
نائیجیریا میں خود کش بمباروں نے دھماکہ کر کے 4 افراد کو ہلاک ، 8 کو زخمی کر دیا
-
چینی صدر نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ چین کی دعوت دیدی
-
حوثیوں نے 3 ہزار مساجد کو بیرکوں میں بدل ڈالا ، یمنی وزیر اوقاف کا انکشاف
-
دنیا میں ایٹمی تباہی کا امکان بڑھتا جارہا ہے ، سابق نائب امریکی وزیر دفاع
-
برطانوی شہزادہ ولیئم کی اپنی اہلیہ کیٹ کے ہمراہ لیڈی ڈیا نا کے انتقال کے 20 سال بعد پیر س آمد
-
وزیراعظم نواز شریف کی یوتھ بزنس لون اسکیم بری طرح فلاپ ہوگئی
-
بھکر،تیز رفتار مسافر بس نے رکشہ اورموٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا
-
لاہور،آصف علی زرداری سے پارٹی رہنماؤں سمیت اہم شخصیات کی ملاقاتیں
-
وزیراعلی کا پھلوں کو رنگ کرکے فروخت کرنے کے معاملے کا سخت نوٹس
-
تاجر برادری نے نامصائب حالات میں بھی اپنے کاروبار یہاں سے منتقل نہیں کیے ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں،سیدمصطفی کمال
-
وزیراعلی شہباز شریف کا سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو مارچ کی تنخواہ مقررہ وقت سے دوروز قبل ادا کرنے کا حکم
-
ایف آئی اے کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی
-
بورے والا ، اپنے کمسن بچوں کو چھری سے گلے کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کے خلاف بعد از مرگ قتل کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.