لاہور،گیس کنکشن سیکنڈل، ایک ہزار کنکشن درخواستوں کی ٹمپرنگ سامنے آگئی

پیر 20 مارچ 2017 23:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء)محکمہ سوئی نادرن گیس کمپنی میں منظرے عام پر آنے والے گیس کنکشن سیکنڈل کی ابتدائی تحقیقات میں ایک ہزار کنکشن درخواستوں کو ٹمپرنگ سامنے آتی ہے ان درخواستوں کو ٹمپر کرکے ایک ہزار شہریوں کو گیس کنکشن فراہم کیے گئے ابتدائی انکوائری رپورٹ کے مطابق ان بے ضابطگیوں میں محکمہ سوئی نادرن گیس کمپنی کا شعبہ آئی ٹی سمیت دیگر شعبہ جات کے ملازمین بھی شامل ہیں۔(محبوب علی)

متعلقہ عنوان :