بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

پیر 20 مارچ 2017 23:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء)بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :