نائیجیریا میں4 خود کش حملے 4 افراد ہلاک ، 8 زخمی

پیر 20 مارچ 2017 16:58

ابوجا۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء) نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری کے نواحی گائوں میں خود کش بم حملہ میں4 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پہلا دھماکہ میدو گوری میں ہوا جس کے نتیجہ میں ایک سویلین جے ایف ٹی ، ایک خاتون اور اس کے 2 بچے ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر8 افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :